لائن مار لیجئیے___🙈😍
ہم آن لائن ہے..😂
سچ کہا ہے محبت سچی ہو تو
ویڈیو کال بھی ہو جاتی ہے
با با جی کہتے ہیں 🙁🤣
چھوٹی قد کی لڑکیاں جب کمر پر ہاتھ رکھتی ہے تو سچ میں
چاےکا مگ لگتی ہے ☕😁😃
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﻘﺖ ﺍﭨﮭﺎﻧﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﭘﺮ ﺳﺐ ﺍﺯﻣﺎﺋﯿﺶ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺟﯿﻨﺎ ﺍﺻﻞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ
🙂🙂🙂🙂
آفر دیتا ہوں😉😉
3 تولہ سونا لو
اور میری دلہن بن جاو 😜😜😂😂
اس کی آنکھیں سوال پوچھیں تو۔
میری ہمت۔۔۔ جواب دیتی ہے ۔۔
میں لکھ کر اس کے نام خط_📜
پھر اسے آگ کے ہاتھ بھیج دیتا ہوں_🔥
وہ چپکے سے اگر کہہ دے😍
جو کہنا ہے وہ کہہ ڈالو
مجھے تھوڑی سی فرصت ہے
تو میں دھیرے سے کہہ دوں گا💟
مجھے تم سے محبت ہے ۔۔❣
کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤
❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے
جنھوں نے ٹھکرایا مجھے میں اُنھیں عام کر دوں گا !!!
میں جس نام سے جُڑوں گا ۔۔۔۔ اُسے خاص کر دوں گا !!!
💕✌️
اچھے لوگ خوشیاں دیتے ہیں اور برے لوگ سبق🔥
وہ کہتی، میرا تمہارہ کیا تعلق_💔
میں نے کہا، تمہاری کمر پے ایک تل ہے_🥀
ظرف خون میں شامل ہوتا ہے...
نسلیں ماتھے پر نہیں لکھی ہوتیں...!
سارے تعلق نبھا رہے ہو.
پاگل ہو یا بنا رہے ہو❤🥀
محبت اگر کسی "کم ظرف"
سے ہو جائے تو صرف دل نہیں روح بھی
"زخمی" ہوتی ہے
اور زخمی روح کے گھاؤ بہت گہرے ہوتے ہیں💔
کیسے نہ ہوتی بے قدری😐
میں میسر تھی ایسے ویسے کو😊
#چائے جیسا عشق ہے تم سے😍😋💏😘
صبح شام نا ملو تو سر میں #درد رہتا ہے🙈😍😘💏
بس اک چھوٹی 💗سی ہاں کر دو!!💗
ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو_____💕
وہ محبتیں 💕جو تمہارے دل❤ میں ہیں!!!💗
زباں پر لاؤ 💗اور بیاں کر دو. ^
وہ اِتنی دور رہنے والا شخص،
ٹکرایا بھی سیدھا دل سے❤"
میں👦 واقعی کیوٹ ہوں 🙈😂😉
یا لوگ🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😏😉😝😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain