غم هميں راس آ گۓ دنيا والو۔۔
💔
اب خوشيوں کا تم اچار ڈال لینا۔۔
😒
میری باتوں میں
میری یادوں میں
حساب کرکے دیکھو
بے حساب ہو تم
میں نے ایک بات نوٹس کی ہے🧐🧐
جب تک میں پوسٹ نہ کروں🙂
آپ لوگ کمنٹس نہیں کرتے😒😒🙄🤔
مجھے کہتا کہ کالا رنگ بہت اچھا لگتا ہے😍
میں نے اپنی تصویر بھیجی تو بلاک کردیا😒😒
"_ہر کام کے جواب میں انکار کی عادی ہے_"😹🤘🏻❤️
"_وہ اپنے گھر کی سب سے بڑی فسادی ہے_"😂🙆🏻♀️🥱.
تمہاری سزا اتنی ہی کافی ہے کہ تمہیں میں نے خاص سے عام اور عام سے معمولی کر دیا💔😊
راحت اور چاہت میں بس اتنا فرق ہے
جاناں
راحت بس تم سے ہے چاہت بس تمہاری ہے
حسن والے وفا نہیں کرتے عشق والے دغا نہیں کرتے ظلم کرنا تو عادت ہے ان کی یہ کسی کا بھلا نہیں کرتے
ارطغرل بھی پرانا ہو گیا ،کرنل کی بیوی بھی پرانی ہو گئی ،عید بھی گزر گئی ، ایک صرف چائے ہے جو ویسی کی ویسی ہے... سُکون آور ❤
#پانی__کی #پیاس ❤
#اور__لوگوں__کی🌺 #بکواس😏
#چلتی__رہتی__ہے😜👰😁💃
#آپ__بس__میری_Dp_پر_📖 #دھیان
#دیا__کریں_شکریہ 😜✌️💯❤️
چاند آسماں کا ہو یا زمانے کا
کون باز آتا ہے انگلیاں اُٹھانے میں۔
سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی
😜😋🤣
کبھی سر درد
😂😅
کبھی ہم بلڈ دے چکے صنم
😝🤪🙉
کبھی ٹی بی نمبر 1
🙈😋🤣😂😅🤪
🙈🤣😂
اس قدر پیار بھری نظروں سے دیکھا اس ظالم نے ☺☺
دل تو گیا ہی🙈🙊🙈
15 روپیہ کا سموسہ بھی گر گیا۔😟😂😝
میں کرتا رہا شاعری اس کی آنکھوں پر
پھر اس نے تصویر ہونٹوں کی بھیج دی❤🔥
کیسا دل_فریب وہ لمحہ تھا اس رات کا 😏😋
اس نے سینے سے لگا رکھا تھا..اور پوچھا کہ سوتے کیوں نہیں..😍😘
سنا ہے یہاں شاعر بہت ہیں...!!
کچھ ہمیں بھی سناؤ ہم گھائل بہت ہیں...♥️🥀
💔😭
مجھ سے تھوڈا تھوڈا جلنے والو
آٶ تم پہ پیٹرول ڈال کہ کام ختم کروں
ہر دفعہ پوسٹ ہی دیکھنے آتی ہو🙄😞😏😞
کبھی ﻣﯿﺮﮮ حال بھی پوچھ لیا کریں🙈😉😍🙈🤣🤣🤣🤣🙈🙈🤣
🥰#
تم #لڑکیوں کو ایسا محسوس نہیں ہوتا
کہ یہ #لڑکا اتنی اچھی #پوسٹیں کرتا ہے
کیوں نا ایسے #پرپوز ہی کر دیا جائے...😝😝😊
🤭😜😝😝😍😍😍😍😂😂😂
جو لڑکیاں مجھ سے نہیں ڈرتی ھے🤨
وہ زارا کمنٹس میں.Oye لکھے😬🙈🙈🙈🙈🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain