سمجھ نہیں آیا زندگی تیرا فلسفہ
ایک طرف کہتی ہو
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
تو دوسری طرف
وقت رکتا نہیں کسی کیلٸے
اب بتا انسان کیا کیا کریں
میری آنکھوں کی رونق اور دل کا قرار ہو تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری ٹھنڈی آئسکریم اور آم کا آچار ہو تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😍😉😍
بھروسہ, محبت, دعا, وفا
کتنے ناموں میں سمٹے ہوٸے ہو صرف ایک تم
کمال کے جگرے ہیں ان بھائیوں کے
جن کی بہنیں tik tok پر مجرے کرتی ہیں 😓
Agree?🙏
مُجھے غرض ہے ___مٹھاس سے...!
چائے ہو یا ۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھاری باتیں...! 😍
فرض کرے 🤨
صبح آپ کی میرے ساتھ شادی ہے 😒
Send your second imoji
Mine 😉
محبت تو تم سے ہرکوئی کرے گا..#
کہاں سے لاؤگے تابعدار ہم جیسا.!!!
سخت بیوفا ہوں🔥
❤Mental❤
کنارا نہیں نفرت کیجیے💔
#حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے👎💓
❤MENTAL❤
ہماری #سادگی ہی کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کے لیے👍💓👈
دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے
میں ہوں کہ مجھے تیری پڑی ہے __🌹💖
GOOD MORNING 😙😍😎
بڑی مشکل سے پایا ہے 😋
تمہیں اب کھو نہیں سکتے 😞
تمہارے تھے تمہارے ہیں 😍
کسی کے ہو نہیں سکتے😊
مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😒
سب کچھ ہوتا ہے لوگوں میں
مگر احساس نہیں ہوتا
تم پٹا بھی نہیں سکو گے مجھے کبھی😘😍😉*
*کچھ زیادہ ھی ____۔نخرے💁 والا ھوں میں😉😍😘*
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے،💘
خوش رھے یار جہاں رہتا ھے..!!!💘💘
آپ اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے❤
تو پہلا لفظ دوبارہ پڑھ لو🙈
ہنسنا آتا ہے مجھے ___مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی 😎👍
میری باتوں میں مذاق ضرور ہوتا ہے میری ہر بات مزاق نہیں ہوتی
مجبوریاں نا بتاوصاحب
تسلیم کر و کہ تم بے وفا ہو
گلاب جیسی ہو_____🌹 گلاب لگتی ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتی ہو___❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain