آج مجھے ڈاکوں نےکہا نکالو جو کچھ ہے
میں نے دانت نکالنا شروع کر دیے😁😁😁
کبھی کبھی کوٸ انسان آپ کی زندگی سے نکل جاۓ تو بے ساختہ ان کے لیے تالیاں بجا کر داد دینے کو جی چاہتا ہے🙂کہ جی آپ کا کھیل کھیلنے کے لیے بے حد شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ واقعی اچھے کھلاڑی ہیں۔۔۔۔۔🙂💔
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
دلاسہ ہر لڑکی دیتی ہے
لیکن نمبر کوئی نہیں دیتی😑😏😥😝😝😝
کچھ لوگ اتنے سڑیل ہوتے جتنی مرضی فنی پوسٹ کرلو
انگوٹھا چھاپ کر چلے جاتے ہیں😏😕
اب مجھے کون ہرا سکتا ہے
تو میرے دل کا آخری ڈر تھا۔۔۔!!
کیا لیں گئے🤔
چائے☕ یا میرا فون نمبر ☎️
نوٹ : چائے میں زہر ہے😂😉🤣
😊اچھی بھلی لڑکی سے بات ہو رہی تھی کہ😍
🙈موسٹ ویلکم ٹو یو کی جگہ موت ویلکم ٹو یو لکھ دیا🙉
😰 بلاک کر گئی🤭
#اور_میں_کسی_کی_کوئی_بات_برداشت_نہیں_کرتا👌🔥🌸🥀
#اور_آزاد_لڑکا_ہوں_لہجے_منہ_پر_مار_دیتا_ہوں💔🔥✨
مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعوٰی نہیں مگر
جتنا برا سمجهتے ہو اوتنا نہیں ہوں میں
کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں 🙄😆😕
مکمل درخت ہوتے ہیں😜🤣😂
ھم کِسی کا گِلہ نہیں کرتے
نہ مِلیں،جو مِلا نہیں کرتے❤🔥
چھوڑتا نہ تو۔ کیاکرتے 💔🖤
کسی اور کی باتوں میں اگی تھی وہ 🥀😥
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸 خوش ہونا ہے تو تعریف سنیےاور بہتر ہونا ہے تو تنقید سنیے🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں تو اسے بہت اونچا مقام دیتے ہیں
اتنا اونچا مقام کہ آخر کار وہ شخص ہماری پہنچ سے باہر ہو جاتا ہے
کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا
💔😢💔
نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسماں پر ہیں ..
اور خود 4_فٹ کی بهی نہیں ہیں..
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو😶
ہمارے پاس بھی آئینہ ہے, دکھائیں کیا¿💯🔥
اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی ذمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں___
لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی نہیں ___
کالی عینک لگا کر دنیا کو کالا کہنا___ کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہے ____
میں بھی کہوں گروپ میں اتنا سناٹا کیوں ہے مجھے یاد آیا آج اتوار ہے بچاریاں🙆رگڑ رگڑ کے کپڑے دھو رہی ہو گی😂😂🙏🙏🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain