اس کے ہونٹوں کی گلابی سرخی_💔
اب کسی اور کے کالر پے لگتی ہوگی_🥀
سنو ۔ تمہے شرم نہیں آتی ۔۔۔🙄🙄
شریف لڑکے کو ignore کرتے ہوئے ۔۔🙈🙈🙈🤓🤓
نظر کھا گئی ہم دونوں کی دوستی کو
روز بات کرنے والی لڑکی اب خاموش رہتی ہے
💕
دو عورتیں باتیں کر رہی تھی
پہلی : پتا ہے گاؤں کے چوہدری صاحب کومہ میں چلے گئے
دوسری : ہاں بہن پیسے والے لوگ ہیں کہیں بھی جا سکتے ہیں🤣😆😁😂😃😅.
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂
لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂
آخری کا تو پتا نہیں 😜
البتہ تم میری پہلی محبت بن سکتی ہو 😜😜
کسی کوچاہو تو اس قدر ا سے چاہو وہ تمہیں ملے نہ ملے مگر جب اسے محبت ملے تو تمھیں ضرور یاد کرے
#گردنیں کون جھکاتا ہے #محبت میں 🥀
یار #سینے سے لگانے کے لیے #ہوتے ہیں 😍
MUJE AP LOG INVITE KRTU HO BAD MA KICK LAGA DETY HO TO MUJE INVITE NI KIA KRO 
جس آسمان پہ آپ رہتے ہیں ___!! 🔥
جناب ! وہ میرے راستے میں پڑتا ہے ___!! ✌️
ایک بیوفا کے لیے غزل لکھوانی ہے😎😎😎
کسی کے پاس مرزا غالب کا زونگ کا نمبر ہے😜😜😜
❤️ہم ان کے ہونٹوں کو چوم کر پیاس بجھانا چاہتے تھے🙈😍
❤️چومیں ہونٹ ان کے تو وہ بھی برسوں کے پیاسے نکلے🥰😘
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
اگر بازوں پر بلیڈ سے محبوبہ کا نام لکھتے ہوۓ
سپیلنگ غلط ہو جاٸیں تو پھر کیا کرنا چاہیے؟؟🤔😠
میں نے Whats app انسٹال کیا ہے۔۔۔😕
کوٸی لڑکی افتتاح ہی کرا دے ۔۔۔😂🙊
میں تو ایسا لڑکا تھا جو کبھی نہیں ہارا ، جو کبھی بیمار نہیں ہوا تھا کہتا تھا کہ مجھ سے نہیں لیٹا جاتا بیماری کی حالت میں... میں تو کبھی کسی چوٹ کو محسوس ہی نہیں کرتا تھا لیکن... اب کی بار کچھ ایسا روگ چھپایا ہے کہ جس کا دکھ مجھے اندر ہی اندر کھائے جا رہا ہے... اب میرا بخار ہی نہیں اترتا میں اپنی بیماری سے ہارنے لگا ہے... شاید میں اب موت کے بہت نزدیک ہو رہا ہوں 💔💔
کچھ لوگ خود سے پلٹ کر کبھی بھی رابطہ نہیں کرتے مگر اسٹیٹس کے ذریعے باتیں ایسی سناتے ہیں جیسے اُن کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہو...
سب کڑیاں نوں سرعام
آئی لو یو😍
اے ہوندا اے سچا پیار🙈
😋😁😂
جب وہ کملی ہنستی ہے ناں...
تو گالوں پر چھوٹے چھوٹے دو ڈیم بن جاتے ہیں🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain