جھوٹے ،مکار اور فریبی شخص کو سزا دینی چاہیے یا معاف کر دینا چاہیے ؟
ہمارا معاشرہ اور رشتہ دار خودکشی کو قبول کرلیتے ہے پسند کی شادی کو نہیں 😊
اچھے لوگوں کی قدر کیا کرو
کیوں کے یہ بار بار نہیں ملتے
اور میرے جیسے تو بالکل
بھی نہیں 🙈🙈
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے 😕
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے💔😢
مرشد 😔
آج صبح سے 4 بار نہا چکاھوں🙋♂️
جب سے اس نے بولا ھے آج شام کو ویڈیو کال کروں گی🤪🤣✌🏻
جس کو میں خفیہ طور پر پسند ہوں
وہ کمنٹ میں دل والا emojis بھیج دے ❣🔥😋😋😋
....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...👆👆
شادی ایسی لڑکی سے کروں گا جسکو رات کے دو بجے بولوں 😁😁
“ بریانی” بنا دیجیئے تو قلابازیاں کھاتی ہوئی کچن میں چلی جائے😝
جن کے پاس دو دو #جانوں ہیں
ایک #ڈونیٹ کر کے #ثواب_دارین حاصل کریں🤣🤣🤣😁
کوئی حال نہیں تمہارا📷
تم سے ایک ھم نہیں سیٹ ھوۓ📷😔
میں سگریٹ پیتا ہوں
#نا رات کو دیر سے گھر آتا ہوں
#نا میرا کسی کے ساتھ چکر ہے
#نا ہی جوا کھیلتا ہوں ۔
#گھر کے سارے کام #کپڑے بھی دھو لیتا ہو
#چاۓ اور #بریانی بھی بنا لیتا ہوں
#کاٹن کے کپڑے بھی استری کر لیتا ہو
آگے آپکی مرضی 🙄😊❤😂😂😂😂😂😂😂
انگریجی سیکھ لو
بلیک پیور بلیک
مائی بلیک از سویٹ ہارٹ گیٹ آوٹ دا وائٹنس 😁😁😁😁
ککھ سمجھ آیا؟
نہیں 😒
سکول گئے ہوتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا ۔
اسکا مطلب ہے۔ : کالا شاہ کالا
میرا کالا اے دلدار
تے گوریاں نوں دفعہ کرو💁🙊
تیرے سینے سے لگ کر تیری آرذو بن جاؤں،
تیری سانسوں سے مل کر تیری خوشبو بن جاوں ،فاصلے نہ رہیں ھم دونوں کے درمیان ،میں میں نہ رہوں تم بن جاؤں،
اگر کسی لڑکی کے جانو کا رپلائے نہیں آرہا 🙄🙃
تو وہ مجھ سے بات کرلے میں فری ہوں🙈😜😂
میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا,😏 پڑوسن لڑنے آئی😜
.میں نے پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟
"بس لڑائی وہیں ختم
اگر آپ کو میرا واٹس اپپ نمبر مل جاۓ
تو آپ پہلا میسج کیا کرینگے؟🤔😂😂
#بھیج کوئی ویلی سی #لڑکی میرے مولا😔🤲
مجھ سے میرے #InBox کی #ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی 🙈😁🙈
😜🤣
وہ پوچھنا یہ تھا کہ 😁
آپکی زندگی میں #صنم کی کمی ہے🤪🙄
یا #شرم کی🤣😁🤒
لہجے فقط رسیلے ہوتے ہیں.....!!!
لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں........🔥🔥🔥
برفی سمجھ کہ صابن کھا لیا
اب میں_______کیا کروں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain