میں کرتا رہا شاعری اسکی آنکھوں پر
اس ظالم نے تصویر ہونٹوں کی بھیج دی...❤️
ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے......!
آخر ان کی شادی ہو گئی ' لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے🙄 تم واقعی خوبصورت ہو 😍تمہیں کیا گفٹ پیش کروں،
لڑکی شرماتے ہوئے بولی 🙈
.
.
.
.
.
.
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں؟
دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔اب جاو اتھلام آباد....!!! 🤣🤪😂
فضول آن لائن ہو
یا پھر کسی کا انتظار ہے ??
تھوڑا صبر رکھ اے دل ناداں
اسے پتہ چلے اس نے کھویا کیا ہے
اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو😆🤣😂
میں سیاہ رنگ کا دیوانا ہوں 😐🙃
رنگ برنگے لوگوں میں جچتا ہی نہیں 😔💔
...ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں🖤✌
....🤘کم ہی کسی کو راس آتے ہیں🤫
مجھے ایک کالی گرلفرینڈ چاہیے😌
چٹیاں بے وفا ہوتی ہیں😂😂😁
شادی شدہ عورتوں نے جو کپڑے باہر آنے جانے کے لیے رکھے ہوتے ہیں اگر وہی گھر میں پہننا شروع کردیں تو ان کے بہت سے گھریلو مسائل حل ہوجائیں__!!✌️
مــــرد کا دل بس کی طــــرح ہوتا ہے🤨🤔
تم بھی آجاؤ، تم بھی آجاؤ
اور تم بھی آجاؤ
😜😂🤣
اس کی محبت میں کمی نہیں ___!! ❤️
بس میرے نخرے تھوڑے زیادہ ہیں ___!! ✌️
میں وہ کیوں بنو جو تمہیں چاہئے..🙂
تمہیں وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں..🖤✌🏾
چائے اور اخلاق جب بهی
گرتے ہیں ....
داغ ضرور لگتا ہے....🥀✨😒
وہ ہم ہیں جناب ،✌️
جنھیں دنیا خراب کہتی ہے😎😎
🔥🔥
💜💙🌹💙💜🌹
*🌹موت آئے گی تو مر جائیں گے غالب ۔۔۔!!!*😥😥😥
*(اوپر کہا تو ہے )مرجائیں گے۔۔۔!!!"*🙄
*نیچے کیا لاش دیکھنے آئے ہو۔۔!!!*😒🤣🤣😜🙈🤣🙈😜🙈
کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂
🙈🙈
اے عورت سن
👊😜👊
یہ جو لڑکیاں 35.40۔ کی ہوکر بھی خود کو چاند سمجتی ہیں
ان کو بتاتے چلیں کہ:
چاند یاتو 29 کا ہوتا ہے ۔یا .30 کا
اس سے زیادہ ایک دن کا بھی نہیں ھوتا۔😂😝
🙊🙈
میرا کسی خوبصورت لڑکی سے لڑنے کو دل کر رہا ہے 😜😜
کوئی ہے کیا یہاں ؟؟؟😂😂😂
مبارک ہو تم کو یہ چربی تمہاری🙆
😳
سدا موٹی رہو یہ دعا ہے ہماری😝
😁💀😂😂
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے _____
دوستوں
سب اگنور کرتے ہے لڑکی خالی لکھ دے
سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں 🤣🤣😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain