Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سر درد سے پھٹا جارھا ہے 😪🤕😫
جانو ہوتی تو دم ہی کردیتی😍😉😅🙈🙈
🤕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکی: ہم پچیس بہن بھائی ہیں...
لڑکا: کیاتمھارے گھر فیملی پلانگ والے نہیں آتے.😍🤗😄😃🤣🤣
لڑکی: آتے ہیں اسکول سمجھ کر واپس چلے جاتے ہیں...🤣😃😆🤣😃🤔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب😁😜
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے🤣😂😝😜😁😀😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بغیر Gfوالے ہاتھ اٹھایں✋
اور لڑکیاں ان پہ ترس کھائیں🤣🤣😂😂
شکریہ😍
اور یاد رہے میرے بھی دونوں ہاتھ بلند ہیں✋✋😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکی پیزا کھاتے ہوے اپنے عاشق سے بولی
جانوں کچھ ایسا بولو جس سے میرا دل زور سے دھڑکنے
لڑکا۔۔۔ پیزا کھا تو رہی ہے
میرے پاس پیسے نہیں ہیں
😂😂😂🤣🤣😁🤣🤣😁😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ لڑکیاں میری پوسٹ پر یہ سوچ کر بھی نہیں آتی کہ
اتنا خوبصورت لڑکا 😎ہمارے مقدر 🤓میں کہاں 🤗

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت ہی جھوٹا دوست تھا۔۔
جو کہتا تھا جان بھی مانگوگے تو دے دونگا ۔۔
آج وہ اپنی گرل فرینڈ کو جان کہتا ہے۔۔
اگر مانگتا ھوں تو گالیاں دیتا ہے !! 😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دوستی سے ڈر نہیں لگتا مرشد😒😒
پر دوستی میں جو محبت ہو جاتی ہے نہ اس سے ڈر لگتا ہے🙄⁦

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک اندھا آدمی پولیس میں بھرتی ہونے کے لیۓ گیا
آفیسر نے کہا تمہیں کس لیۓ رکھیں
اندھے نے کہا:اندھا دھند فائرنگ کے لیۓ 😁😁😁😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

•"آئیں ان باکس میں بات کرتے ہیں 🙊
یہاں لوگ ہمارے پیار کو نظر لگا دیں🙄 گے___،"🙈🙈😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس لڑکی سے پوچھو وہ کہتی ہے
Sorry, I haVe a boyfriend
جس لڑکے سے پوچھو وہ سنگل مر رہا ہے😐تو پھر لڑکیاں جا کہاں رہی ہیں؟😅😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

__"🙄😒😂
تم بس شادی کے لیے ہاں کرو🙄
گھر کے کام کرنا تمہیں میں سیکھا دوں گا😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے 😘😘
یار جیسا بہی ہو قبول ہوتا ہے ❤❤❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے😊😏
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے🤗💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#اداس نہ #رہا کر #تیری مسکان #اچھی لگتی #ہے **💓*
===
_______________
#دیدار تو #پھر دیدار #ہے تیری #یاد بھی #اچھی لگتی #ہے.💓.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب آؤ ادھر #Dp دیکھ کہ آپ کو ایک نمبر ملے گا.................
1.😬 سڑیل
2.😤 کھڑوس
3.😒 نخریلی + نخریلا
4.😉شرارتی
5.😭 دکھی آتما
6.😙خوبصورت
7.😣ضدی
8.😛 پیارا+پیاری
9.😊ہنسنے والی +والا
10.😀خوش اخلاق
11.😍خیال رکھنے والی +والا
12.😡جلدی غصہ کرنے والی +والا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🙈کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی امیر لڑکی 😒
50روپے ادھار دے گی😌
میں نے شٹنگ🍷 پینی ہے😋😒🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نظریں کمزور ہو گئیں ہیں
تمہیں اب قریب آنا ہو گا
تشریح : شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا ۔۔۔😂😜🤭
Tharkii🙊😝😒😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے پسند ہو تم
کڑوی چائے کی طرح.😍