مجھ پر ہی مر جاؤ🙂
ویسے بھی تو مرنا ہے.🙄😒😂
لڑکیاں تو گٸی سکول کالج اور
اب جو #Online ہیں
وہ تو ساری #auntian ہیں🙈🙈😹😱
برائے مہربانی
شادی شدہ عورتیں اپنی آئی ڈی نام کے ساتھ مسزز لکھا کریں, تاکہ ہمارا قیمتی وقت اور جذبات بچ سکیں۔🙈😂شکریہ😜🤣
پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی
جو کہے گی۔۔۔۔۔۔۔😘😉
:
:
:🙏🙏🙏🙏👈
:
:
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے
آپ سے پیار ہو گیا۔۔۔۔😂😜
:
:
:
🤣🤣🤣😂😂😜😜
محبت کسی خوبصورت چہرے سے نہیں ہوتی🤗
بلکہ وہ چہرہ خوبصورت ہو جاتا ہے جس سے محبت ہوتی ہے😍🙈
💙💚💛❤❤💛💚💙
لفظ: گرل فرینڈ.. 💁♂️
تشریح: قسمت میں ہی نہیں.. 🤦♂️
میرے ملک کے نوجوانوں 😔
کسی لڑکی کے comment میں گھس کر دھرا دھرا Reply کرنے سے گھر نہیں بستے 😅
Gold
🙉سونے دا ریٹ وی چیک کرو 🤪🙉
💞
میرا دل کررہا دکھی دکھی پوسٹس کروں
پر تم سب نکے نکے دل والے رو رو کے میری پوسٹس ہی بہا دوگے 😒😕
تمھیں بس لاکھ تک گنتی آتی ہے
ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں ..🔥🥀
ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہےاتنی تیزی سےڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانےمیں لگتاہے بگاڑنےمیں نہیں پھر چاہےوہ ایپلیکیشن ہویا رشتے_🖤🥀
آؤ مذاق کرتے ہیں..
لڑکیاں بہت پیاری ہوتی ہیں..😂😂
اب آپ کی باری..😁
No:-cheating🤣🤣
لڑکوں لڑکیوں سے دور رہا کرو
جو اپنے منہ پر چونا لگا سکتی ہے وہ تمھیں کونسا بخشیں گی!!
لڑکی؛ تم مجھےخطرناک انداز میں شادی کے لیے پرپوز کرو،
ٹھرکی لڑکا ؛ ٹھیک ہے، کیا تم میرے بچوں کو اپنا جنازہ اٹھانے کا موقع دوگی۔😂😂😂
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو ،،،
ساری جنتیں میرے ساتھ ہو ۔۔۔😜😝😝
جلنے_والوں_کا_بھی_کوئی_قصور__نہیں👇😍
ہمارے_انداز_ہی_کچھ_نرالے_ہیں👌.
کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂😂
سنگل رہنے کا کوئی
ایک فائدہ ہی بتا دیں
دل کو تسلی
دینی ہے 🤪🙈
آج پرانے پاکستان سے خط آیا
کھولا تو لکھا تھا
ہن بُھگتو😍😍😂😂😂
سنو 😳
کیا تمہارا دل نہیں کرتا کہ یہ لڑکا تمہارے whatsapp کے status دیکھے🙈😜
😁💀😂😂😕
جس دن مِلے گی مجھے اپنی حلیمہ🙈
اُس دن کھلاٶں گا سب کو والیمہ😋🙊😝😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain