غلط کام چھوڑ دیے ہم نے.. 😪
اب ہم اپنے کام سے کام رکھتے ہیں.. 🙅♂️🙆♂️🤷♂️
تمہارا دل ہے یا چارجر ؟❤️
جو ہر جگہ لگا لیتی ہو ! 🥀
جاتے ہوۓ اٹھا لینا اپنی اکڑ 🖕
وہ باہر میری جوتے کے پاس پڑی ہے🔥
کیا Damadam.pk جوائن کرتے وقت سوچا تھا
کہ یہاں آپ کی ملاقات مجھ جیسے
اچھے اور معصوم انسان سے ہوگی ؟🙈
ہاے صدقے ❤😍آپ آئے ہیں میری پوسٹ پر 🙈🙈😁
چائے ☕منگواوں یا بریانی 😜🍽
ملا جو وقت تو دنیا ضرور دیکھوں گا
ابھی وہ شخص میرے دیکھنے کو کافی ھے💕
زندگی میں کچھ نیا کریں
اپنے والے کو بلاک کریں اور مجهے میسج کریں
😉😁
#اس نے کہا #آنکھیں بند #کر کے #دیکھو کیا #نظر آتا #ہے 🙊😌
میں #نے کہا #تم 😍🙈
#حالانکہ کچھ #نظر نہیں #آرہا تھا #لیکن فلموں #میں ایسا ہی #بولتے ہیں 😂😂🙈🙈
🔥جتنے برے ہم ہیں 😒
اتنا اچھا کوئی نہیں😌
ہم لوگ بائیک چلائیں , گاڑی چلائیں , ٹرک چلائیں , ہوائی جہاز چلائیں , راکٹ چلائیں , اور لڑکیاں بیچاریاں زبان تک نا چلائیں ؟😂😁😝
ہر خوبصورت_DP کے پیچھے
ایک موٹی_آنٹی ہوتی ہے
wallh #Agree ahhaha 😂😂
ہماری شاعری میں دل_____دھڑکتا ہے زمانے کا
جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں🍂
کوئی لڑکی مجھے آئی ہیٹ یو ہی کہہ دے
مجھے دکھی شاعری کرنی ہے پلیز 😌😌☹️☹️☹️🙉🙉😁😁🙊🙊🙊🤣🤣🤣
میں آپ کو کیسا لگتا ہوں.😁
اسکا جواب آپکا تیسرا ایموجی ہے🙈
Lets 😂
No cheting😁😁
آپ کی wathappکی بلاک لسٹ میں کتنے قیدی سزا کاٹ رہے ہیں
لمبی لمبی مت چھوڑیں
سوال ??
جب میرے جیسا #لڑکا آنکھ مارے 😏😉😉
تو لڑکی کیا مارے گی 🙈😜🙈🙊😍
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے😊😏
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے🤗💯
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق😒
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے....❤😍
الــــــــــــــــــوداع اے غمِ یار
#تیری_جان_چھوڑ دی ہم نے ۔۔
#لکھ کر آج #خـــــــــــــــود کو #بیوفا #قلم_توڑ دی ہم نے
سب آؤ ادھر #Dp دیکھ کہ آپ کو ایک نمبر ملے گا.................
1.😬 سڑیل
2.😤 کھڑوس
3.😒 نخریلی + نخریلا
4.😉شرارتی
5.😭 دکھی آتما
6.😙خوبصورت
7.😣ضدی
8.😛 پیارا+پیاری
9.😊ہنسنے والی +والا
10.😀خوش اخلاق
11.😍خیال رکھنے والی +والا
12.😡جلدی غصہ کرنے والی +والا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain