لیکن تم اج بھی یاد ہو مجھے 😢
یاد اتی ہو💔
اور أس وقت تو بہت یاد آتی ہو جب کوئ گرور میں پیار کی اور پیار🌹 میں نیبھانے کی بات کرتا ہیں💔
کئی #نشان میرے دل پہ #دینے والی😍🤗
میں اِک #زخم تیرے #ہونٹوں پہ لگاؤں گا۔♥️😘
❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤
❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے
تیڈے ہونٹ رسیلے چاہ☕ وانگوں
دل آدھے چسکیاں بھر پیواں...!!!😍😋
ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامد"✨
جانان"۔۔!!🦋
تم بگاڑو گے عادت میری،❤️🥀
جنہیں چن لیا جائے ان پہ تبصرے نہیں❤️
انکا بس احترام کیا جاتا ھے😊
#جنہیں_وہم_ہے_أن_سے_بڑھ_کر_کوئی__نہ_ہو_گا😇😇
#أنہیں_جا_كر_کہنا_ZALIM_نام_تو_سنا_ہو_گا👉💪✌
کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا🙈😜😜
"اچھا سنو"
چہرے پرتل ہے
یا ڈمپل
😍🙈
کیا فائدہ ایسی ٹیکنالوجی کا 😏😏
جب یہی پتہ نہ چلے کون کس کے ساتھ آنلائن ہے 😂
کیا #مارکیٹ میں ایسی کوئی #دوائی ہے 😕🤔
جس کا #میں چھڑکاؤ کرو 😁 اور # گروپ میں بے ہوش پڑی #آتمائیں جاگ اُٹھے😂🙈😂😂
اپنوں سے ہی سیکھی ہیں .....
(مرشد)
اراکاریاں ، رنگبازیاں ، فنکاریاں ....
بہت سے لوگوں کی زندگی میں محبت صرف ہدایت دینے آتی ہے💯🔥
لاڈلوں کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ
حادثوں کے لیئے تیار نہیں ہوتے،🖤🌚
کچھ لوگ جب "طے"کر لیتے ہیں کہ۔
"اب تعلق نہیں رکھنا۔
تو پھر وہ پتھر کے بن جاتے ہیں۔
ان پتھروں کے بت کے آگےآپ جتنا مرضی رو لیں۔
معافیاں مانگ لیں منتیں کر لیں وہ کہاں جواب دیتے ہیں۔
دل کا عالم میں کیا بتاؤں تجھے
اک چہرے نے بہت پیار سے دیکھا مجھے..........🥰😍🙈
_عارضى تعلقات
احساسات کی توہین ہے_"💯🔥
نہ جانے کونسا احساس ہے ہم دونوں میں
دوریاں تو بہت ہیں لیکن محبت کم نہیں ہوتی❤
💕
ہر بیٹی کا بابا بادشاہ تو نہیں ہوتا 🥰
لیکن...
ہر بیٹی اپنے بابا کی شہزادی ہوتی ہیں 😘🙈
ہر وقت تیری یادوں کے پہلو میں رہوں 🙈
سوچوں تو بکھر جاؤں نکلوں تو کدھر جاؤں♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain