Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگوں کے اوپر سے ٹرک گزر جاۓ 🙄🙄تو وہ مر جاتے ہیں 😐
میرے اوپر سے جہاز گزر گیا 😒 مجھے تو کچھ نہیں ہوا 🙄
🤭🤧🤭🤧

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب سے خوبصورت زبان رویوں کی ہوتی ہے کچھ کہنا سننا بھی نہیں پڑتا اور ساری بات بھی سمجھ میں آجاتی ہے🙃🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ الفاظ جو بولے نہیں جاتے،اندر سے چیخیں مارتے ہیں اور بہت اندر تک جلا دیتی ہیں وہ شکایتیں ،جو کبھی بیان نہیں ہوتی!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس نے مجھے 3 آئی ڈیز سے 3 دفعہ آزمایا تھا
اور میں تینوں دفعہ اس کے ساتھ سیٹ ہو گیا تھا😟
اور کتنی محبت کرتا اُس سے😕😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں پھنسانا مردانگی نہیں
بلکہ اُن کی عزت کرنا مردانگی ہے.....⁦♥️⁩⁦♥️⁩
Agree ⁦

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تُو کسی اور کے لمس میں نہ اترے گی
میں تیری خوشبو اڑا کے رکھ دوں گا
!!_🔥👻

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو لڑکیاں میری فرینڈ ریکویسٹ ایکسیپٹ نہیں کرتی وہ مجھے ذہر لگتی ہیں😬
اور جو جو ایکسیپٹ کرتی ہیں وہ مجھے لڑکا لگتی ہیں😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی ایسا طریقہ بتا تیری آواز کو چوم لوں-_😘
اُف یہ تیرا " ! مری جان" کہہ کر بُلانا مجھے-_❣️ 🤦♂️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری #ہنسی ،میری #خوشی ،میری #مسکان ہو تم 😍😘
میرا #سکون ، میرا #چین ، میری #جان ہو تم 😘😘
____________💫💫😍😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہماری پوسٹ سے جو نظریں چرانے لگے ہو ..?
لگتا ہے کسی اور کی پوسٹ پے جانے لگے ہو🙄🙄🙄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم جب پنجابی بولتی ہو تو
مجھے نِما نِما عشق ہونے لگتا ہے❤🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج ناشتہ کرتے ہوئے خیال آیا کہ اگر بھینس🐃 انڈہ🥚
دیتی تو آملیٹ کتنا بڑا ہوتا😌😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوٸی پنڈی دی بس ماہیا😍
تیری مہربانی اپنا واٹس ایپ نمبر تے دس ماہیا🙈😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شکایت کیسی
آنسان تھا بدل گیا🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکی:مجھے بھول جاؤ اسد میری شادی ہو رہی ہے
لڑکا: کون اسد؟ میں ارسلان ہوں
لڑکی: ارسلان تم بھی بھول جاؤ.. اسد کو بھی میسج کر دینا😂😄😄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری حکومت سے اپیل ہے کہ نادرا کے کیمرے میں "بیوٹی کیمرہ " انسٹال کیا جائے اچھے بھلے بندے کو کریس گیل بنا دیتے ہیں.😜😜😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کے بغیر رہنا مشکل ہے
یا
موبائیل کے بغیر...؟؟ 😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بچپن سے میرا سپنا تھا کہ زندگی میں کوئی
ایسا ملے جسے پا کر میں سب کچھ بھول جائوں
اور پھر ایک دن مجھے موبائل مل گیا 😌😋💃🏻💃