*🎊اچّھی باتیں🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*💫رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!
کئی #نشان میرے دل پہ #دینے والی😍🤗
میں اِک #زخم تیرے #ہونٹوں پہ لگاؤں گا۔♥️😘
💙💚💛❤🙈❤💛💚💙
ﺣُﺴﻦ ﺗﻮ ﺁﺧﺮ ﺣُﺴﻦ ﮨﮯ __________ 💯
ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺻﻨﻢ ﮐﮯ ﻧﺨﺮﮮ ﺗﻮﺑﮧ ﺗﻮﺑﮧ 😉
دنیا میں ایسی کوئی " دلچسپی " نہیں ہے ..... 😍
جو میرا دھیان یکسا تم سے ہٹا دے ..... ❤❤
چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنہ 😒
جس کو نیک لڑکے کی ضرورت ہوگی 😒
وہ خود ہی انبوکس آجائیگی 🙈😜😜
میری #پوسٹ اچھی لگے توchori کر لیا کریں🤣🤪😂
میں نے کون سا #جہیز میں لے کے جانی ہے🙈🙊🙊😝😜😂🤣
😁😁😂🙈🙈
"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
🔥🔥🔥🔥
"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر سے.❤😍
جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں
❤🌿#تُم_پر_آیا_ہے_تو___خوش_نصیب_ہو_تُم😍😋
🌿❤#میرا_دل_ہر_کسی_پر_____نہیں_آتا🔥🙆⭐❤
i👑🥀❤
APNY FAN KHUD HAI
ZABARDASTI NI BUNATE KISI KO B

YAHA BOYS KI POST PE NAI GIRLX KI POST PE SUB BHAG KAR JATE HAI 
*جو تمہیں سچ میں چاہے گا*🥰
۔
*وہ تم سے کچھ نہیں چاہےگا🤷♂️🥰*
🌸🌸____________🌸🌸
💞تعلق سب سے ہے 💕
💞امید کسی سے نہیں ہے 💞
🌸🌸____________🌸🌸
نہ بدماش ہیں نہ مرشد ہیں نہ سرکار ہیں💓💓
ھم درویش لوگ بس یاروں کے یار ہیں💪💪
-" اپنا اچھا وقت ان ہی کو دیں،
جو برے وقت میں آپ کے ساتھ تھے-🙂❤️"
:#خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں وہ😏_*
#منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا 👌🏻❤🔥💯👌_*s
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸بعض بےوقوف لوگ اچھا بننے کے لیے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کوشش اچھا نظر آنے کے لئے کرتے ہیں۔۔۔!!!🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸اﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟیﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸 خوش ہونا ہے تو تعریف سنیےاور بہتر ہونا ہے تو تنقید سنیے🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
مجهے خود پر اتنا بهروسہ ہے کہ میں اگر واٹس اپ پر
کسی لڑکی کو پرپوز کروں تو وہ مجهے انکار نہیں کرے گی
بلکہ سیدها
بلاک کرے گی 😆😆😆😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain