یقین کرو اگر درد تحریر ھو سکتا نا..!!
تو میں لفظوں کے جنازے اٹھا .دیتا..!!
مخالفت ہی کرتے ہے نا لوگ ہماری, ✌ ❤
اور ہمارا کر بھی کیا سکتے ہیں..!!!!✌❤
🍁ضِد اور مِنَتّوْں سے حاصل کی ہوئی🥀
محبت کبھی خوشی نہیں دیتی 💔
🔥🥺🙄☹💔💔💔® ُ
#حشر____ میں پوچھوں گا #تم سے😓
جو #حشر_____ کیا تم نے #دل کا 💔
="دوستی"کا حق"دل"سے ادا کریں گے،
="تجھے"نہ کبھی"دل"سے جدا کریں گے،
="یہ وعدہ ھے"ھمارا تم" سے،
<..اے دوست..>
="تم"تھوڑی سی وفا کرو "ھم"وفا کی انتہا کریںگے.
#جب_میری_شادی_ہو_گی
ہاے پھر میں بھی ڈبل بیڈ پہ سویا کرو گا🙊😂
ہمارے سماج میں عورت شوہر کا دل جیت لے تو پہلا الزام جادو کروانے کا لگتا ہے!!! 😒
جب میری شادی ہو گی
دیگیں پکیں گی دیگیں۔
کچھ لوگ چھینک بھی اتنی زور سے لیتے ھیں
کہ لگتا ھے گھر کے دو ٹکڑے کر دیں گے😛
وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئ😔مجھے لے جانا بھول گئ😂😥
😞
ویلے بیٹھے ھو
میری تعریف ھی کر دو😁😂😂😂
اترتا نہیں موت سے پہلے…!!!
عشق ایسا بخار ہے سائیں…!!! ❤
محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں.
آدھے دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتا ہوں.🔥
وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو
پھر_وقت_کا_مزہ آئے گا ✌
💯💯👌
*محبت کا ڈارامہ نا کیجیے..*
*ہمت کیجیے نفرت کیجیے..*⚘
تـم جـب تک سـاتھ ہو خوش رکھو مـجھکو
نـجومـی بـتا رہا ہـے بُرے سـال آآ رہے ہـیں🔥
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁
کیا شخص تھا یارو
خوبصورت بھی اور لعنتی بھی 🙂🔥 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁
اپنی ذات سے پیار کرنے والا شخص کبھی کسی دوسرے کا مخلص نہی ہو سکتا💯
اگر مرد دھوکا دیتے ہے تو تم لینے کیوں جاتی ہو۔۔؟
ʟᴀᴍʜᴀʏ ✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain