یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂😁😝
بابا جی کہتے ہیں کہ وہ مجھے کہتی کتنے معصوم ہیں آپ...😍
یقین کرو میرا اپنا ہاسا ہی نکل گیا...😉😂😂
انسان بے داغ بھی ہو تُو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں🙂
لوگ پارسا ہوے 😍
میرے عیب گن گن کر ✌😊❤
یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں.. 😍
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں .. .💞
تو قاتل تیرا دل قاتل
تیرے گال پے کالا تل قاتل
#جون_ایلیاء
تُم لوگو کو جانتے ہو..🔥
پر لوگ ہمیں جانتے ہیں..🔥
وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل
اٹھا لایا ،،،،😻🔥
پر میری۔!! شاعری کا جواب نہیں
دے پایا..."🤭
نزاکت صرف عورت پہ ہی جچتی ہے ....💞👰
مرد غصہ والا اور رعب دار ہی اچھا لگتا ہے ....💞💞
تیرے نزدیک ہونے لگتا ہوں 💋🔥
خودبخود ٹھیک ہونے لگتا ہوں ❤💦
تیری یادوں کی کشتی اس سمندر میں تیرتی ہے
جس میں پانی میری اپنی آنکھوں کا ہی ہوتا ہے
💔😢💔
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
ہم دونوں نے باری باری اک اک عہد نبھانا تھا
باری باری بھول گئے ہیں اپنی اپنی باری کو
🖤🥀
مرد کی بہت سی پریشانیاں۔۔۔
خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں😜😂
غیروں سے فقط دعا لیجئے
نہ صلاح لیجئے نہ وفا لیجئے🔥
پنجابی لڑکوں کا پرپوز کرنے کا سٹائل 😍
👳
ویلی پھردی رہنی اے کسے غریب دے کام آجا😒😂😁😎
جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓
شرارتی لوگ بہت اچھے😂
اور
مخلص اور معصوم ہوتے ہیں😚😊☺
اب أپ میری ہی مثال لے لیجیے🙈😊😂😜
JANGLE MA BOHAT SARE JANWAR HOTE HAI MAGAR JO GARAJTA HAI WO SIRF SHAIR HOTA HAI 
جن کے جانے سے جان جاۓ
ہم نے ان کا جانا بھی دیکھا ہے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain