اٹھاو کیمرہ تصویر کھینچ لو میری
غریب لوگ کہاں روز مسکراتے ہیں
🔥😥✌️
456 TU MARE DIL MA FIXXX 
اب سہاروں کی بات مت کرنا
.......
اب دلاسوں سے بھر گیا ہے دل💔
دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے💔🥀
مرشد
جن ہونٹوں سے چوم نا سکے تمہیں
ان ہونٹوں کو سیگریٹ سے جلائے گے
عادتیں ڈال کے کہتے ہیں
مجبوری کو سمجو 😥😥💔
: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا💞🍁
اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو
کیونکہ نہ منہ بند ھوگے نہ زبانیں🤨
"مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر.🍀🌸
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے"!❤✌
_______💕💯
ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان
❤❤❤
کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ھوتا ھے
تیرا لہجہ بتا گیا ۔۔۔۔۔۔
مجھ کو۔
تیرے دل میں عارضی تھا میں💔
اب تمہارے نام کے علاوہ مجھے
کوئی بھی چیز اذیت نہیں دیتی
😞💔
یاروں کی __ محفل میں یار کم نہ ملیں گے 💕
مل جائیں گے ہم جیسے لیکن ہم نہ ملیں گے💕
"نہ پوچھتے ہو نہ سوال کرتے ہو.🍀🌸
بس روٹھتے ہو __ کمال کرتے ہو"!❤✌
________💕💯
🌿 اب وہ تعلق نہیں رہا ۔۔۔۔۔
تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دیتے رہیں 🥀🥀
*وقت تو وقت پر بدلتا ہے ... انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے ........!!!*💞💞💞
💕منافقت منہ کی بدبو جیسی ہوتی ہے اپنی کا پتہ نہیں چلتا دوسروں کی بری لگتی ہے💕
کسی کی خوشی کے لیے,,😊
ان سے دور رہنا بھی عشق ہے,,😔❤.
Lᴀᴍʜᴀʏ ✨
الفاظ صرف چبھتے ہیں__________👉🏻
💔💔💔
خاموشیاں مار دیتی ہیں_________🙏
جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے👌💔
تو اِس کا بس صرف آنسوؤں پے چلتا ہے🍃🌿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain