کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕
❣👀امید ھے وہ دن بھی کبھی آئیں گے
سُن لو 💕
ہم تم سے ملیں گے اور سرِ عام ملیں گے😍😘
خواب،خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥
سب کا ساتھ دیتا ہوں
خود بہت اکیلا ہوں 🔥💔
"- 🦋⭐
-" نکلے ہیں وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے،
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں_" 🙂💔
- ツ
تیرا لباس سرعام بلاتا ہے جسم نوچنے کو
پہن کر جینز تو کہے ابن آدم خراب ہے کمال ہے
🔥😥✌️
جناب!!! آباد رہیئے!!!
اچھا کھیل گئے آپ جذبات سے.. 💔
شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا 🙏🏻🙂
ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے 🔥☺️
جو بھی ہو تم پہ معترض، اُس کو یہی جواب دو
آپ بہت شریف ہیں، آپ نے کیا نہیں کیا😇
#سرکار🔥♥
میری شاعری کا عنوان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛
میرا دل❤ میری جان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛؛
میری زندگی میں رہے گی ہمیشہ تیری کمی ؛؛؛؛؛؛؛
میری حسرتوں کا ارمان ہو تم 👉 ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
💞
زبان سب کے پاس ہوتی ہے مگر🙂
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے 🥀🌚
جب اپنوں میں غدار ہوں 🎭
مرشد
تب شیر بھی ہار جاتا ہے 🦁
#ہم خاموش ضرور ہیں💯
مگر تیرا شہر ہلانے کی طاقت رکھتے ہیں
محبت آج بھی تم سے مگر!
دیکھا کر ، بتا کر ، جتا کر نہیں❣
کبھی ہم بھی رشک آسماں تھے🌟
ابھی کل کی بات ہے💯
دل کی باتوں میں آ گیا ورنہ___!!!
میں نے جینا تھا موت آنے تک 😢______!!!!
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہں_💯
💙
کردار کے سکے چلتے ہیں_جناب🔥💯
" وہ کہے آنکھیں کھولو بات کرو
" اور میرے پاس اختیار نہ ہو!!!!!😭😭💔
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے✌😍
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain