.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے🔥💔
_"جو آپ کو نہیں سمجھتا
انہیں سمجھانا چھوڑ دیں🥀💙😇
ایک تو پسند ہے مجھے شاعری اپنی
دوسری وہ جس میں ذکر تیرا ہو__!!
🔥♥️🔥
کڑک چائے اور خالص محبت
کم ظرفوں کے لیے نہیں ہوتی
✌
ماتم کیجیئے ہماری بے بسی پر🔥🙏
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کرسکتے💔❣
ہائے جب عشق کیا تھا تم سے😊
افف!! وہ عالم میری نادانی کا 🔥
تیری مجبوریاں درست مگر🔥
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر...💔💔💔
میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ
ترجمے کے لیے تیری طرف دیکھیں گے❤❤
آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو❤
دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا😘
❤#_وفا کرنا بھی سیکھو #_عشق کی نگری میں
صرف #_دِل لگانے سے، دِلوں میں #_گھر نہیں بنتے❤
●══◄HATE LOVE Z►══●
کچھ تو حســــــــــاب کرو ھم سے
#
اتنی محبــــــــــت کون ادھار دیتا ھے💘💘💘
مجھے مکرنا پڑا اپنی محبت سے.. 🔥
جب تڑپتے دیکھا اسے کسی اور کے لیے.. 💔
مت بناؤ جھوٹے بہانے
تیرے چہرے سے لگتا ہے
تیرے دل میں عارضی ہوں میں
_S
اتنے سستے کہاں ہیں ہم
وہ تو تیرے واستے رعایت کی تھی
❤کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس...........❤
....بس باتیں دل سے کرتے ہیں
چہروں کو بے نقاب کرنے میں۔۔!!
اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ۔۔!!
🔥🔥🔥🔥
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
کوئی حساب نہیں چاہیئے ہمیں۔۔
اپنی وفائیں اٹھائیں اور جائیں آپ۔۔
💔😌🔥😶
مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🔥
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...💔
بیٹھے رہو سامنے دل کو قرار آئے گا😘😍
جتنا تمہیں دیکھیں گے اتنا ہی پیار آئے گا 😘😍🙈
💕 #_______*𝓑𝓾𝓵 𝓑𝓾𝓵*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain