جب یار *قضاء* ہو جائے تو....💔
پھر دکھ *واجب* ہو جاتے ہیں....💔
تاحال جو بھی وفادار ملا۔۔
":!"
حد سے زیادہ اداکار ملا۔۔
رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب😘
.
کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ❤
🔥💔🥀
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !!!! تیرا جواب نہیں
🔥💔🥀
بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒🙌
تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہميں. 🔥🔥
ہم تو خود اپنے اِرادوں سے ڈرتے ہيں. 🔥🔥
*
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
ہم دلکش نہیں دلچسپ لوگ ہیں
ہمارا نمبر لیجئے ،ہم سے بات کیجئے
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
جانے والوں کو راستہ دیا کرو...😍
واسطہ دو گے تو وہ سر پر چڑھیں گے ...😍
❤محبت کے بعد محبت ممکن ہے💔
❤پر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے✌🖤N🖤
شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے😜😜😜
🤣🤣🤣
میری چاہتوں کا خیال کر
میں بیمار ہوں مُجھے کال کر💔😔
اب بہت ڈر لگتا ہے جب کوئی
کہتا ہے ہے یقین کرو میرا💔
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
*خود پرستی کا نشہ جب اُتر جائے گا*
*وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا*💔🥀
جس کی چوٹ پر ہم نے مرہم لگائے
ہمارے واسطے پھر اس نے نئے خنجر منگائے💔😔🤫
"کوئی "دور" ھے" "تو" کوئی "پاس" "ھے"
"یہ "وقت" وقت" "کی"بات" ھے"
"ھم "ملتے "نہیں" "تو" کیا ھوا"
"ھماری" دعا"تو "آپ" کے "ساتھ" ھے." ❤❤❤.
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain