*" اس قدر اسکی جستجو ہے مجھے*
*جیسے دنیا میں وہ آخری شخص ہو..."🔥❤*
😞
*وہاں سے بگڑی ہے زِندگی میری!*
*ساتھ تُو نے جہاں سے چھوڑا تھا* 💔🥀
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔
""کیوں کریں بھروسہ غیروں پر
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر....☝
بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ہوں 🔥💦
مگر جن کو رکھتا ہوں تا حیات رکھتا
ہوں❤💦
ایک بات کہوں بہت دھوکا ملتا ہے😍
.❣️❣️❣️🌷🌷
ان کو جن کے دل صاف ہوتے ہیں🤩
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا؟
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں”__
💔💯
بات بات پہ وفا کی بات کرتے ہو
کیا کسی بے وفا کی نگری سے آتے ہو
💯〽
جو محبّت عزّت دے کر سجائی جاتی ہے💕
یقین مانئے وہ عمر بھر نبھائی جاتی ہے 💯
وقت *دوست* اور
رشتے *انسان* کـــــو
مـــــفت *میں* مـلتے
ہیں *لیکن* ان کــــی
قیمت *بچھڑ* جانے
کـــے بـــعــــــد *معلوم*
ہوتی *ہے۔۔*
*بنت آ دم* 🤲
*کچھ لوگ ہماری دنیا ہوتے ہیــــــــں اور پھر وہ دنیا جیسے ہی بن جاتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞 💞
میں نے سنا ہے وہ لڑکیاں بھی خود کو ماڈل سمجھتی ہیں👭
جن کی شاپنگ لسٹ میں پہلے نمبر پرلکھا ہوتا ہے ایک جو والا شیمپو🙆
😃😃😃😃
میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😒
نہ دل میں آتا ہوں �
نہ سمجھ میں آتا ہوں �
چائے پلاؤگے تو ابھی آتا ہوں...
😂😂😂😂
آپ سب کتنے اچھے ہو😍
سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜
😂😂
جو دعا سے نکل جائے
اسے بددعا میں کیا یاد رکھنا🔥🖤
YAHA JITNI MARZE ACHI SE ACHI POST KAR LO COPY TO HO JATI H
PAR LIKE OR COMENT NI HOTY
KHAS KAR BOYS KI POST PE 
0 3 4 6
TERI DATE MRE SATH FIX 
نہ رابطہ ہے
نہ نمبر ہے
یہ کیسا ستمبر ہے😒
جب بھی کسی لڑکی ریکویسٹ رسیو۔ ہو
تو سمجھ جاو دوسرے گروپ میں بھی آپ کے زلیل ہونے کے چرچے ہونے والے ہیں🤪😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain