تمہارے جانوں کی آنکھ
تمہیں دیکھ رہی ہے
لہٰذا احتیاط سے کمینٹس کیا کریں🙄😂😂😂😂
اجتماعی پوشٹ🤪
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﻭﮦ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮎ سکتا 🤣🤣
کسی کے پاس پیسہ ہے تو کسی کے پاس شکل🥰 اور میں دونوں معاملوں میں غریب ہوں😒
جنہیں گِلے ہوں وہ__آئیں اور آ کے بات کریں
دِلوں کی میز پہ __بیٹھیں مذاکرات کریں
جب بندہ چار کلو آم لے لیتا ہے تو اگلی ریڑی پر زیادہ
اچھے اور سستے آم نظر آ جاتے ہیں۔۔
😁😜😏
پروفائل پک پہ فدا ہونے والے
اکثر ویڈیو کال 🤙 پہ جدا ہوتے ہیں 🤣👌
#سچیاں_حقیقتاً
یہ ارطغرل ارتعل کر رہی ہیں یہ لڑکیاں نہیں آنٹیاں ہو سکتیں ہیں ورنہ لڑکی تو اپنے پاپا کی عمر کے بندے پہ کیسے فدا ہوسکتی ہے 😝😝
عورت کسی سے جتنا مرضی محبت کر لے مگر اُس کے دل میں ”سرکاری ملازم“ کے لئے ھمیشہ گُنجائش رہتی ہے -
جنگل میں شیرنی 🐯کو رات کے اندھیرے میں کسی نے چھیڑ دیا اب پتہ نہ چلے کہ کس کی حرکت ہے بندر🐒 نے شیر🐅 کو کہا کہ آپ اعلان کرواؤ کہ کون اتنا دلیر💪 ہے جس نے شیرنی🐯 کو چھیڑا وہ بتاۓ تا کہ ہم اس بہادر جانور کو جنگل کا بادشاہ👑 بنا دیں گے بندر کی گیدڑ سے ان بن تھی بندر 🐒نے گیدڑ کو بولا تم جاؤ
اور بادشاہ کو بولو کہ میں نے چھیڑا ہے شیرنی کو، یوں وہ تمھیں بادشاہ 👑بنا دے گا گیدڑ بندر کی باتوں میں آ گیا اور اکڑتا ہو شیر 🐅کے پاس گیا اور بولا اوۓ میں نے چھیڑا تھا شیرنی 🐯کو، شیر 🐅نے گیدڑ کو پکڑا اور باندھ دیا اور سب جنگل کے جانوروں کو بولا کہ اس کی تشریف پر سو سو جوتے مارو سب جوتے مارنے لگے جب بندر کی باری آئ اور جوں ہی بندر نے جوتے مارنے شروع کیئے گیدڑ نے غصے سے منہ گھما لیا ،یہ دیکھ کر بندر بولا
"کی گل اے جناب جدوں دے بادشاہ بنے او غریبا
😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں🤣😂✌🏻
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کی ہے۔😏
😍
صدقہ اتارا ہے اپنا۔۔۔۔😇
مجھ پہ دل آ گیا تھا کسی کا😏🔥
ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯
ہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا۔۔۔۔۔🔥
سرکار🎀
💗پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا !!!!
کتنا آسان تھا علاج میرا. 😇💔💔
پتا نہیں #لوگ ایک #dp🙄🙄
اتنے #دن کیسے لگا #لیتے ہیں🤔🤔
میں تواگر #change نا کروں😏😏
مجھے لگتا اسکے #کپڑے گندے ہوگے 😛😛
😝😝😝✌😂😂😂
##ZALIM HERE😍✌👈👌
مزاج تلخ ہی سہی منافقانہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔💯
تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں۔۔۔۔۔🛡️
##ZALIM HERE😎
منزلیں چاہے کتنی بھی اونچی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔💫
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہے۔۔۔۔۔۔۔🛡️
سرکار🎀
مزاج تلخ ہی سہی منافقانہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔💯
تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں۔۔۔۔۔🛡️
سرکار🎀
راس تنہائی بھی نہیں آتی..
اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں...
☺🌼
میسر شخص کی قمیت ٹکے
کی نہیں ہوتی 😊💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain