♡ ہم نے رکھا تھا بچپن سے #_دل کو صاف اپنا
♡ آج پتہ چلا قیمت #_دلوں کی نہیں #_چہروں کے ہوتی ہیں
❤
___° 🤧 تھوڑی ہمت کیجیے اور مجھے
پرپوز کیجیے - 🙄😁😂🤗🤗🥰
ZALIM❤👈
نائی کی آنکھوں میں آنسو آگئے،
جب ایک مظلوم شوہر نے اس سے کہا بھائی بال اتنے چھوٹے کر دو،
کہ بیوی کے ہاتھ میں نہ آسکیں ۔😂😅😅😅
پاکستان میں صرف بجلی هی خالص ملتی هے 😜😛 یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں 😂😛🤣😅
:اب تو شائد ہی مجھ سے محبت کرے کوئی
😞
میری آنکھوں میں تم صاف نظر آتے ہو
😔😢
تیری سادگی کا حسن بھی لاجواب ھے 💛 💚
مجھے ناز ھے کہ تو میرا انتخاب ھے 💛💚.
وہ کون ہیں🙂
جس کے سامنے
آپ کی بولتی بند ہو جاتی ہے 🤐
بہت برے تھے نہ ہم۔۔۔۔
فرشتے مل گئے کیا۔۔۔؟😏
مرد کی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ
اظہارِ محبّت کر دیتا ہے اور
بلاک ہو جاتا ہے😂💯
وحی اتری تهی کیا زمانے پہ. .
لوگ کہتے تھے کہ وہ تجهے چهوڑ دے گا
تیرے ہاتھوں سے جو پینے کو ملے
ایسی چائے پر جان وار دوں
صرف ہاں یا نہ میں جواب دیں
کیا آپ اپنی زندگی سے خوش ہیں ؟🤔
#بات #با ت پہ #مسکراتے کیو ں بار بار
#جان #لینے کے #طر یقے تو اور #بھی ہیں۔
🔥
ـ۔ 🍂!!...💔..... 😍 🙏
آتش عشق لگ چکی صاحب!!!
پانی نہیں محبوب لے آؤ!
😥 ۔!!🦋👌۔۔۔۔۔۔#🍂
وہ لڑ کر بھی سو جائے تو بھی،
اس کا ماتھا چوموں میں،
اس سے جھگڑا ایک طرف اس سے محبت ایک طرف❤🔥
لائن مار لیجئیے 😍🙈
آج ہم آن لائن ہیں 🔥✔💯
💫 *انسان کتنا بھی بَڑا ہو جائے اپنی پسند کے لوگوں کے لیے جذبات بچوں جیسے ہی رکھتا ہے۔*
میں نے آج 116 لڑکیوں کو میسج کیا ایک نے بھی ریپلائی نہیں کیا
لڑکیاں بیوفا ہوتی ہیں 💔🔥😌
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پر آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂
😂🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain