سنا ہے جس کا ہونٹ کے پاس تل ہو اسکا قتل ہوتا ہے🤨😪😢
بتاؤ یہ سچ ہے کیا
اندر کی دنیائیں ملا کے ایک نگر ہوجائیں✨
یا پھر آؤ مل کر ٹوٹیں اور کھنڈر ہوجائیں ،،❣️
اب کبھی سامنا نہیں ہوگا
میری تصــویر پہ گُزارا کـر....!! 👌
سنو__!🙈🙈
ویسے تو تم پیارے ہو😍😍😍
لیکن
میری پوسٹ پہ منہ دھو کے آیا کرو__😂😂
😂😂😜😝
اس رنگ برنگی دنیا میں
کئی من کے کالے رہتے ہیں😏😔
آذاد کر دیےمن پسند لوگ
نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ😔✌️
دنیا گول ہے 🌎
یہاں سب کے ڈبل رول ہے😏😏
اتنا بہتر بھی مت ڈھونڈو
کہ بہترین کو ہی کھو دو♥️
💚💚💚💚💚💚
*آپ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیــــں ... یہ کوئی بڑی بات نہیـں ہے ... آپ نے خود کو کتنا سمیٹا ہوا ہے ... یہ بڑی بات ہے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚
عشق فنا کردیتا ہے 🔥
اب بسکٹ کو ہی دیکھ لیں
چاہے میں ڈوب کر ایسے مرتا ہے کہ لاش تک نہیں ملتی......😃😄
وقت کے ساتهہ ساتهہ عادتیں بدلتی ہیں
برے کل بهی نہیں تهے آج بهی نہیں ہیں
✮°•____تم سے گفتگو کر کے جو میرے
چہرے پہ رقص کرتی ہے°•|[🧡😘🙈]|•°
✮°•____میرے چہرے کی وہ خوبصورت
مسکراہٹ ہو تم°•|[🤗😘🙈🙈❤❤]|•°
لفظوں مىں اتنا زہر کہاں سے لاتے هو 🤔🤔
لگتا ہے سانپ🐍 فرائى کر کہ کهاتے ہو🤣🤣
ہمسفر خوبصورت نہیں قدر کرنے والا ہونا چاہیے
گھر پیسے اور طاقت سے نہیں محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں❤
# 🥀
میری پوسٹیں مقناطیس کی طرح ہوتی ہیں
ممبرز کھینچے چلے آتے ہیں
اور جو نہیں آتے ان میں آئرن کی کمی ہے
کشمے۔🙄
# ❤️
پڑوس کی لڑکی بھوکی ہے یہ کسی کو نہیں معلوم مگر پڑوس کی لڑکی کہاں جاتی ہے یہ سب کو معلوم ہے۔💔
-
لوگ اچھے انسان ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن خود اچھا نہیں بننا چاہتے۔
ہائے کاش کوئی مجھے بھی کہتا تم زیادہ فری نہ ہوا کرو کسی کے ساتھ مجھے اچھا نہیں لگتا 🙈😝😂🤪
# 🥀
جب کوئ شخص شدید ترین محبت
کر گزرے____🥰 🥀
اسے نارمل انسان بننے میں وقت لگتا ہے___🙂💯
ہم نے آنکھوں میں جھانکنا چاہا🤍
اس نے دل میں اتار دی آنکھیں 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain