Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کہنے۔ دو۔ جو۔ کہتی۔ ہے👉
دنیا۔ چپ۔ کب۔ رہتی۔ ہے✌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"پوچھا گیا غرور کیا ہے...؟؟؟؟
"جواب ملا_
"خاک سے بنائے گئے۔ انسان کا اپنی اوقات بھول جانا...💯🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌹🌹وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب🌹🌹
🌷🌷انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہہیں🌷🌷

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم اپنی ذات میں کچھ ایسا کمال رکھتے ہیں😇💫
کہ لوگ بےوجہ ہمارا خیال رکھتے ہیں❣😘

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

-" ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺻﺎﺣﺐ_!🔥😎
ﻭﺭﻧﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨﻮﮞ😻✨
#_😘

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جیسا تم سوچتےہو، ویسے ہم نہیں ہیں۔ اور جیسے ہم ہیں ، ویسا تم سوچ بھی نہیں سکتے۔.🔥
#عشق_زادہ

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر...
میرے صبر کی مار کھائیں گے...۔!🙂🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آگ لگا دوں اُن کتابوں کو جن میں لکھا ہے
کہ سچا پیار ایک دن ضرور واپس آتا ہے 💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

فرق بہت ہے تیری اور میری تعلیم میں...٬
تو نے استاد سے سیکھا ہے اور میں نے حالات سے...!!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌺🥀🌷
لوگ صورت پہ مرتے ہیں ❣
مجھے اس کی آواز سے عشق ہے🔥😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*_#وہ_ہم_ہیں_جناب_*
*_#جنہیں_دنیا_خراب_کہتی_ہے🖤_*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک 🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نہ آتی جوانی نہ ہم دل لگاتے😔
نہ کرتے محبت نہ آنسو بہاتے۔🥺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا
غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا
تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا
کیونکہ بار بار کفن ہٹھایا نہیں جاتا👉💔💔👈💔👉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بھاڑ میں جائیں لفظ سارے ..
آج لکھنے کا ارادہ نہیں اپنا!!!!!!!
😏😏😏😏😏😏😏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

:اپنے ہی اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے
غلطیاں نہ تھی پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے 💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#جس کے ملنے کے #منتظر تھےایک #عرصے سے♥️
#کمال کا #شخص تھا آیا بھی تو #الوداع کہنے.♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آداب سے ھم نہیں ھے واقف 💞💞💞💞💞
💞💞💞💞 رو برو یار ھو تو گلے لگا لیتے ھے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥️
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏