زندگی کا حصہ بنا کر ہمیں
مختصر سا قصہ بنا گئے ہو تم...
👇#کچھ_میں_ہی_جانتا_ہوں
#جو_مجھ_پر_گذر_گئی
#دنیا_تو_لطف_لے_گیً_مرے_واقعات_میں
👉#
میں جو لوگوں کی گھنٹیاں بجا کے بھاگ جاتا تھا
زندگی اب میرا گھنٹہ بجا رہی ہے 😔😒😒😒
دنیا کا امیر شخص وہ ہے🙂🌹
جس کے دوست مخلص ہوں🌹
"ﺗﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ.🍀🌸
ﺗﻢ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ __ ﮨﻢ ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ"!❤✌
_______💕💯
ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂.......****
تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ..🙈😂😂😂✌️
#دم نہیں کسی_میں #کہ_مٹا سکے ہماری #دوستی کو ۔۔۔۔......۔.........#صاحب
#زنگ_تلواروں کو #لگتا_ہے #جگری_یارو کو نہیں 👇💞
*تمہیں ناز ھو گا اپنی حسین اداؤں پے*
*پر اتنے سستے شوق ہمارے بھی نہیں "🔥🔥*
#وہ_وقت_کا_کھیل_تھا_جو_بیت_گیا🔥
#اب_ہم_کھیلیں_گےاور_وقت_دیکھے_گا💪
✅💓
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!
لوگوں سے اُمیدیں اس حد تک رکھیں کہ جب اُمید ٹوٹے تو شرمندگی نہ ہو🔥❤
*- * 🥀
💔مرشد دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجئے،سبق لیجئے،کنارہ کیجئے💔
🖤
دل مچلنے کے بھی اسباب ہوا کرتے ہیں،
❤️ جناب ❤️
بعض چہرے بڑے نایاب ہوا کرتے ہیں۔
میں خفا نہیں ہوں تم سے،
پر دل دکھا ہے میرا...🖤💔
🔥✊تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی💖💞
🔥👎جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.💝🌹🔥💯♨
کیا کہا احساس کرتی ہو 💗
میری جان کیوں بکواس کرتی
بابا جی کہتے ہیں.. 😁😁
کچھ لوگوں کی شادی میں تاخیر کی وجہ دعائیں بھی ہوتی ہیں
مثلا 🤔
ہمیشہ خوش رھو😂😂
رات کی بچی ہوئی روٹیوں
کو صبح گھی لگا کر کھانے والے بھی ۔
جانو کو پیزا کھلانے کی بات کرتے ہیں 😜😁😂😂
ہم کسی کی زندگی میں
اتنا بھی اہم نہیں ہوتے۔۔
😞😞
جتنا ہم تصور کر لیتے ہیں۔۔ 😞💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain