#پڑھ_رہا_ہوں_سبق.📘🖋️
#محبت_کا🌹💚
#اگر_بن_گیا_وکیل🧑⚖️
#تو_تم_بے_وفاؤں 💃
#کی_خیر_نہیں🎭🪓
#____ZALIM😜🙈
یہاں قدم قدم پر نئے فنکار ملتے ہیں
قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں
#❤
میں نے ایک افواہ سنی ہے لوگوں سے!
تم میری تصویر سے باتیں کرتی ہو
لاک ڈاون کے بعد جب لڑکیاں آپس میں ملیں گی تو کہیں گی۔ ہائے کیسی ہو
اور لڑکے 👇😁😂
اوۓ توں مریا نئیں ہلے
🤣🤣🤣
کچھ لڑکیوں کا بس چلے تو اپنی شادی پہ بھی پھڈا ڈال لیں 😛😛
میں نئیں لینا اے دولہا 😛
میرے کپڑیاں نال میچ نئیں کر دا
😂😂😂😂😂
ہمشہ اپنی سوچ کو اونچا رکھا کروں ❤️
❤️ دوست ❤️
کیونکہ _____________ یہاں ہر انسان ہماری سوچ کہ کے مطابق نہیں ھوتا❤️
جو ساتھ بیٹھ کر ہنستے ہیں
😃
وہی سانپ بن کہ ڈھستے ہیں
🐍🐍
😏
کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں😘🌹
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں 😍❤
*مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا💯*
*کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے🔥*
عشق کرنے میں اک خرابی ہے
حسن اوقات میں نہیں رہتا..!!
🔥✌️
میــرے نام کے ساتھ تیــرے نام کا سہــارا چاہیــے🌹
سمجھ گئــے نا تـــم یـا کچھ اور اشــارہ چاہیــے 🌙
جناب آباد رہیے 🌹
اچھا کھیل گئے جذباتوں سے🍁
جس میں تم نے ہر رشتہ توڑ دیا تھا..
وہ میسج میں ہر رات پڑھ کر سوتا ہوں..💔
بُرے ہیں تبھی تو جی رہے ہیں ✌🏻️
اچھے ہوتے تو دنیا جینے نئ دیتی👊🏻
"ہم اور اہم, چھوڑ دیا یہ وہم"!🌸❤
_______💕💯
عشق " وہ ضِد ہے
" سائیاں "
جو اپنے آپ سے لگتی ہے 💔
👌💯
#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀❤
شاید تم نا واقف ہو میرے مزاج سے ❤
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں 🔥🔥ZALIM
ہم منتظر ہیں کال کے اور سو نہیں رہے😒
اب تک تمہارے پانچ منٹ ہو نہیں رہے۔۔🤷♀️
تم اک دل پر...... اڑے ہو
اور ہم ہیں کہ صدقے تمہارے...❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain