میں نے اپنی زندگی میں ایسے ایسے موڑ بھی دیکھے ہیں 😰
جہاں پے لکھا ہوتا ہے !
آہستہ چلیے اگے خطرناک موڑ ہے 😝😝
ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا🥀❤️
دو قدم ساتھ چلے آنکھ کھلی تو خواب تھا😞😥
#
جس آسمان پہ _____ آپ رہتے ہیں نا___!!🔥
ارے حضور! وہ میرے راستے میں پڑتا ہے👑🔥
رشوت کا دور ہے__*
-
--
کچھ لے دے کے ہمارے ہو جاؤ__*
کوشش آخری سانـس تک کرنی چاہیے..
منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں🙂 💯
*کوئی بھی اتنا مصروف نہیــں ہوتا ... ساری بات اہمیت کی ہوتی ہے .....!!!*
💞 💞
اک لمحے میں ساری زندگی جی آیا ہوں،😍
آج محترمہ کے ہاتھ کی ☕چائے پی آیا ہوں
😂😂😂😂😂😂
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂😁😝
اگر مرد دھوکا دیتے ہے تو تم لینے کیوں جاتی ہو۔۔؟
ʟᴀᴍʜᴀʏ ✨
کیسے کر لیتے ہو____بے رخیاں___
دل نہیں دکھتا___تمہارا__؟😒؟
❤❤
محبت کو کچھ عرصے بعد
ایک ٹوٹی ہوئی جوتی کی طرح گھسیٹنا پڑتا ہے💔
"زہر" مرنے کے لئے تھوڑا سا ... اور جینے کے لئے بہت سا پینا پڑتا ہے ........!!!💞💞💞
🔥💫✨
اور بتاؤ !!!
گھر والے کیسے برداشت کر رہے ہیں آپ کو...🙂🥀
🔥💫✨
بہت مشکل ہوتا ہے دل سے اُترے ہوئے لوگوں کے ساتھ چپ چپ گزارا کرنا - 🍁🙃
🔥💫✨
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں 💪🏻
مرشد❤️
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے🔥😂✋🏻
ZALIM🔥💫✨
وہ اگر سمجھ سکیں تو بس اتنا کہنا ان سے۔۔۔۔
ہم اگر ہیں تو صرف ان کے ہیں😍❤
🔥💫✨
مجھے صبر کرنا اور تمہیں قدر کرنا 🖤
اب وقت ہی سکھاۓ گا 🙂🔥💫✨
مجھے اسکے بے شمار مہنگے کپڑوں میں
"فقط اسکا حجاب کرنا پسند ہے 🥀
🔥💫✨
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain