مطلــب پـورا ہوتــے ہی..
مرشد
لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں ...!
💯🙏🏻💔
محبت کا تو پتہ نہیں مگر🙂🔥
انسان نفرت دل سے کرتا ہے💔🌷
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
موت آجائے ۔۔۔۔۔۔۔💘💘
مگر دل نہ آئے کسی پے 💔🔥
وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥💯
سارا شہر چھوڑ کر ____ پَسند کیا ھے تجھے
مَت کر قبول مگر..... داد تو دے انتخاب کی...🤗
تیرے ہاتھ کا آخری بوسہ
میرے ہونٹوں پر روتا ہے
اُس کو کیا کہہ کر پُرسہ دوں ۔۔۔!!
,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
🃏
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر____🔥
رخ ہواوں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے🔥😉
پيار نبھانا آنا چاٸيے صاحب😊
ہو تو سب کو جاتا ہے 🖤
وقت انسان کے ساتھ نہیں بدلتا🔥
انسان وقت کے ساتھ بدلتا ہے...💔
*ہم تجھے مفت میں ملے ہیں۔۔۔*
*قدر نہ کرنا حق ہے تمھارا*
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی 😀... اسے کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی 🌏 💫
قصہ آج ختم کیجئے
اگر ہم آپ کو پسند ہیں تو اظہار کیجئے ❤🔥
امیروں کی غلطیاں بهی مذاق💔 لگتی ھے
غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے💯💯✔
کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں 🙄😆😕
مکمل درخت ہوتے ہیں😜🤣😂
لڑکیاں.. آپس میں ہر بات شیئر کر لیتی ہیں🙈😂
سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔"بیوٹی کریم" کے 🙈😝😂
وہ جس کے #حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺😊
اصل میں #فائزہ_بیوٹی_کریم کے #خرچے تهے😂😂😁😁
-"ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😒😒😞😞
ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 💔😑😭😄😂😂
کوئی نہیں جان سکتا کہ مسکراتا ہوا شخص
اپنے ہی اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے🙃🚶💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain