Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

جب کوئی آپکو مسلسل نظرانداز کرے
تو سمجھ جائیں کہ وہ آپ سے اپنی زندگی
سے نکل جانے کی خاموشی سے گزارش کر رھا ھے
Z  : جب کوئی آپکو مسلسل نظرانداز کرے تو سمجھ جائیں کہ وہ آپ سے اپنی زندگی سے نکل - 
واٹس ایپ ہو یا زندگی
لوگ ہمیشہ سٹیٹس دیکھتے ہیں
Z  : واٹس ایپ ہو یا زندگی لوگ ہمیشہ سٹیٹس دیکھتے ہیں - 
لوگ جب آپ کو سمجھ نہیں پاتے
تو آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیں
Z  : لوگ جب آپ کو سمجھ نہیں پاتے تو آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیں - 
جسے محبت کہتے ہیں نا
وہ انسان کی نسل دیکھ کر
ہوتی ہے شکل دیکھ کر نہیں
Z  : جسے محبت کہتے ہیں نا وہ انسان کی نسل دیکھ کر ہوتی ہے شکل دیکھ کر نہیں - 
محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل، دل سے ملتا ہے
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے
Z  : محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل، دل سے ملتا ہے مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے - 
سارے اوقات کے تماشے ہیں
کوئی اچھابرانہیں ہوتا
Z  : سارے اوقات کے تماشے ہیں کوئی اچھابرانہیں ہوتا - 
میں اُس سے اظہارِ محبت کرنے ہی والا تھا کہ
تیز بارش ہو گئ اور اُس کا سارا میک اپ اُتر گیا
Z  : میں اُس سے اظہارِ محبت کرنے ہی والا تھا کہ تیز بارش ہو گئ اور اُس کا سارا - 
مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ تم
میری زندگی ہو،شاید میں کسی کی موت ہوں
Z  : مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ تم میری زندگی ہو،شاید میں کسی کی موت ہوں - 
مانا کے تم کسی “رانی” سے کم نہیں
مگر وہ “رانی” بھی” رانی” نہیں
جس کے“راجا” ہم نہیں
Z  : مانا کے تم کسی “رانی” سے کم نہیں مگر وہ “رانی” بھی” رانی” نہیں جس کے“راجا” - 
برداشت کرو تو بزدل
سامنا کرو تو بدتمیز
Z  : برداشت کرو تو بزدل سامنا کرو تو بدتمیز - 
تفصیل سے آگاہ کروں یا محتصر بیان کروں
تیری محفل کے بڑے لوگ ہمارے نام سے جلتے ہیں
Z  : تفصیل سے آگاہ کروں یا محتصر بیان کروں تیری محفل کے بڑے لوگ ہمارے نام سے جلتے - 
یہ ہمارا اپنا سٹائل ہے
تجھے سوٹ نہیں کرے گا
Z  : یہ ہمارا اپنا سٹائل ہے تجھے سوٹ نہیں کرے گا - 
ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم
کیونکہ جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں
Z  : ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی کہ کون ہیں ہم کیونکہ جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں - 
زمانے والو ایک بات یاد رکھنا
ہمارا مقابلہ کرنے کے لئے
باپ اصلی اور خاندان نسلی ھونا چاہیے
Z  : زمانے والو ایک بات یاد رکھنا ہمارا مقابلہ کرنے کے لئے باپ اصلی اور خاندان - 
نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگا
جو ہمارے سنگ ہوگا وہ مست ملنگ ہوگا
Z  : نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگا جو ہمارے سنگ ہوگا وہ مست ملنگ ہوگا - 
محترم! ہم بدلہ نہیں لیتے
معاف کرکے دل سے نکال دیتے ہیں
Z  : محترم! ہم بدلہ نہیں لیتے معاف کرکے دل سے نکال دیتے ہیں - 
اس نے جب کہا برے ہو تم
میں نے پھر برائیوں کی حد کر دی
Z  : اس نے جب کہا برے ہو تم میں نے پھر برائیوں کی حد کر دی - 
کہا تھا نا
‘بدل جاو گے’
Z  : کہا تھا نا ‘بدل جاو گے’ - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی
بس ایک سادگی ہماری

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہماری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کر
پہلے بھی کئی طوفانوں کے رخ موڑ چکے ہیں