Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم بڑھا دیں جو ہاتھ بیعت کو
سارے مرشد مرید ہو جائیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھ میں اچھائی کوئی ہے ہی نہیں
جو بُرا کہے،سو مان لیتا ہوں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر کوئی کہے آپکو کبھی نہیں چھوڑوں گا/گی
تو یقین بعد میں کرنا پہلے سکرین شاٹ لے لینا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر یار کو راز مت بتاؤ ،
یارو كے بھی یار ہوتے ہَیں

تھوڑا نام کیا ہوا جل گئے دشمن ہمارے
اوقات ہی اتنی تھی، اب اور کیا کرتے بچارے
Z  : تھوڑا نام کیا ہوا جل گئے دشمن ہمارے اوقات ہی اتنی تھی، اب اور کیا کرتے بچارے - 
تم نے کیا چھوڑنا تھا مجھے
تمہاری اوقات ہی نہیں تھی مجھے پانے کی
Z  : تم نے کیا چھوڑنا تھا مجھے تمہاری اوقات ہی نہیں تھی مجھے پانے کی - 
سوالوں میں ہی رہنےدو مجھے صاحب
یقین مانو میں جواب بہت برے دیتا ہوں
Z  : سوالوں میں ہی رہنےدو مجھے صاحب یقین مانو میں جواب بہت برے دیتا ہوں - 
محفلاں وچ میں، اپنی پہچان آپ آں
چاچے، مامے دے حوالے میں نئی دیندا
Z  : محفلاں وچ میں، اپنی پہچان آپ آں چاچے، مامے دے حوالے میں نئی دیندا - 
ہم وہ ہیں جو آنکھوں میں
جھانک کہ سچ جان لیتے ہیں
محبت ہے اس لیے تیرے
جھوٹ کو سچ مان لیتے ہیں
Z  : ہم وہ ہیں جو آنکھوں میں جھانک کہ سچ جان لیتے ہیں محبت ہے اس لیے تیرے جھوٹ کو - 
اپنی شخصیت کی کیا مثال دوں یارو
نا جانے کتنے مشہور ہوگئے
مجھے بدنام کرتے کرتے
Z  : اپنی شخصیت کی کیا مثال دوں یارو نا جانے کتنے مشہور ہوگئے مجھے بدنام کرتے - 
دشمن اورسگریٹ کو جلانے کو بعد
کچلنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے
Z  : دشمن اورسگریٹ کو جلانے کو بعد کچلنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے - 
مارہ پرسنیلیٹی ہماری اک ادا
تو کیا تیری سہیلی بھی ہم پہ فدا
Z  : مارہ پرسنیلیٹی ہماری اک ادا تو کیا تیری سہیلی بھی ہم پہ فدا - 
جو مزہ سین کر کے اگنور کرنے میں ہے
وہ بلوک کرنے میں نہیں
Z  : جو مزہ سین کر کے اگنور کرنے میں ہے وہ بلوک کرنے میں نہیں - 
دنیا میں صرف دو چیزیں ہی مشہور ہیں 
میرا سٹائل اور میری جی ایف کی سمائل
Z  : دنیا میں صرف دو چیزیں ہی مشہور ہیں میرا سٹائل اور میری جی ایف کی سمائل - 
خون میں وہ ابال آج بھی خاندانی ہے
دنیا ہماری شوق کی نہیں تیور کی دیوانی ہے
Z  : خون میں وہ ابال آج بھی خاندانی ہے دنیا ہماری شوق کی نہیں تیور کی دیوانی ہے - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا، کچھ طوفان آپکے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نےاسے بڑے پیار سے کہا، 'سنو چندہ' وہ بڑے تعجب سے بولی ڈیم کے لئے؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تھک گیا تھا سب کی پرواہ کرتے کرتے، جب سے لاپرواہ ہوا ہوں سکون میں ہوں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یا ہوتی ہے تکلیف، کیا ہوتی ہے ازیت، کیا ہوتا ہے ٹوٹنا، وقت سمجھا دے گا تمہیں