Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ وہ دور ہے جہاں اعتبار زیب نہیں دیتا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب کسی اور کے ہونگے ہم تب تیرا غرور ٹوٹے گا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو کرتے ہیں محبت صورت دیکھ کر، وہ کرتے ہیں وفا ضرورت دیکھ کر

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجبوری محبت سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شرافت کی کتاب میں ہمیں آج بھی کھلنایک کہتے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انسان دوست بنے، دشمن بنے مگر کبھی کسی کا چمچہ نہ بنے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

G MAIN WOHI HON JO
APKO ZEHAR LAGTA HAI .P1

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

BARABARI TO KAR NAI SAKTE
CHALO
BURAI HI KAR LO ;)

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

MOHABAT THI SAHIB
WARNA
KHELNA HUMAIN BHI ATA HAI

میری دوستی کے سارے احساس لے لو
دل سے پیار کے سب جذبات لے لو
نہیں چھوڑیں گے ساتھ تمہارا
چاہے اس دوستی کے ہزاروں امتحان لے لو
Z  : میری دوستی کے سارے احساس لے لو دل سے پیار کے سب جذبات لے لو نہیں چھوڑیں گے - 
اچھا دوست کبھی گرنے نہیں دیتا
نہ کسی کی نظروں میں
اور نہ ہی کسی کے قدموں میں
Z  : اچھا دوست کبھی گرنے نہیں دیتا نہ کسی کی نظروں میں اور نہ ہی کسی کے قدموں میں - 
ناز کیسے نہ کروں بندہ نوازی پہ تیری
مجھ سی ناچیز کو جب اپنا بنا رکھا ہے
Z  : ناز کیسے نہ کروں بندہ نوازی پہ تیری مجھ سی ناچیز کو جب اپنا بنا رکھا ہے - 
عشق کہ نام پہ جیتے ہیں
عشق کہ نام پہ مرتے ہیں
ہم یہ نہیں سوچتے کہ
لوگ کیا سوچتے ہیں
Z  : عشق کہ نام پہ جیتے ہیں عشق کہ نام پہ مرتے ہیں ہم یہ نہیں سوچتے کہ لوگ کیا - 
خوف سے یوں نہ آنکھیں بند کرو
چومنے سے کوئی نہیں مرتا
Z  : خوف سے یوں نہ آنکھیں بند کرو چومنے سے کوئی نہیں مرتا - 
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے
Z  : تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے - 
فرق پہلے پڑتا تھا
اب تو اثر بھی نہیں ہوتا.
Z  : فرق پہلے پڑتا تھا اب تو اثر بھی نہیں ہوتا. - 
جو رشتے تمہیں تکلیف دیں ان سے دوری اختیار کرلو وہ خود لوٹ آئیں گے مگر اس وقت جب وہ تمہارے دل
سے اتر چکے ہوں گے کیونکہ وہ تمہاری قدر سے نہیں بلکہ پچھتاوے سے لوٹتے ہیں
Z  : جو رشتے تمہیں تکلیف دیں ان سے دوری اختیار کرلو وہ خود لوٹ آئیں گے مگر اس وقت - 
بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے
بدلتے ہوئے 'اپنے' بہت تکلیف دیتے ہیں
Z  : بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے بدلتے ہوئے 'اپنے' بہت تکلیف - 
جب دل ٹوٹتا ہے تو ہر کوئی کہتا ہے کوئی بات نہیں تمہیں اس سے بھی کوئی اچھا ملے گا
پر کوئی یہ نہیں سمجھتا کہ ضرورت اچھے کی نہیں ہوتی، اس کی ہوتی ہے جس سے محبت ہو
Z  : جب دل ٹوٹتا ہے تو ہر کوئی کہتا ہے کوئی بات نہیں تمہیں اس سے بھی کوئی اچھا - 
بڑی عجیب ہیں یہ لڑکیاں
خود چھیڑیں تو wow
اور ہم چھیڑیں تو بچاؤ
Z  : بڑی عجیب ہیں یہ لڑکیاں خود چھیڑیں تو wow اور ہم چھیڑیں تو بچاؤ -