Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو
پھر_وقت_کا_مزہ آئے گا ✌
💯💯👌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*بارش شروع ہوتے ہی سب سوچتے ہیں واو کتنا رومینٹک موسم ہے 😊اور میں سوچتا ہوں فون چارج کر لوں اب لائٹ چلی جائے گی 😁😁😁*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا😎
ہم مڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے 🔥
😎😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری💏😍
تو ایک بار میرے بازوٶں میں آ تو سہی🙈😘
#❣💛💚💙

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے کہا یاد آؤ گے
کہنے لگے رو لینا۔ 🌚

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا💔🌚✌
_مرشد 💜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے#اکیلے پن پہ #مت جانا,,;
میری سوچ #لشکروں کا#مقابلہ کرتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#پیار تو #دور کی #بات ہے #جناب......😉😎
#نفرت بھی #اوقات #دیکھ کر کرتا ہوں.. ❤😘😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

برداشت کرو تو بزدل۔۔۔🙃
سامنا کرو تو بدتمیز۔۔۔🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"____🥀🙂
مسلسل اعتبار دلایا جائے گا
کرلیا تو بے تحاشہ رلایا جائے گا
💔 💔 *✦●•┈┈۩مئے خانہ عشق۔۔❣️۩┈┈•●✦*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
🃏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❤#خاموشی سے اپنی #پہچان بناتے #چٙلو...❤💪✌
#وقت خُود #تُمہارا #نام بٙتا اِئے گا...👆👑🔥....................❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عام لوگوں پر کھل نہیں سکتا
خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں...💯🔥
-🌚🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شوق ہے تجھے تو آزما لے ہمیں😊👍
مغرور کا غرور ہر بار توڑا ہے ہم نے😎#

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرشد ہم اندر سے ویران یے۔۔۔
مرشد ہمیں رونقیں متاثر نہیں کرتی۔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🔥🔥سر اٹھا کے جینا سیکھا ہے ہم نے
جھکتے ہیں فقط ☝️کاٸنات کے بادشاہ کے آگے🖤❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بابا جی کہتے ہیں ..👈🎅
عشق حرام نہیں... 😊
آج کل کے عاشق حرامی ہیں.. 😜😜😝😝😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ خود آئیں گے راستے میں 🔥🔥
مرشد 👌.
ھم زندگی کو ایسا موڑ دیں گے💝🔥