"ہر بات پر مقدر کو قصور دینا اچھی بات نہیں
کبھی کبھی ہم انہیں مانگ لیتے ہیں جو کسی اور کے ہوتے ہیں"۔🙂🔥✨💯
وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥💯
ہم تو سہہ چکے جانـاں۔۔۔!!!
اب تم بھی دل بڑا رکھنا۔۔۔!!!
😊💗
چابی🔑سے کان👂
صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
خدانخواستہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نا ہوجائیں😜
😂😂
#مجھے_پرواہ_نہیں_ہے_اپنے_کل_کی...⏰👉
#میں_ہر_دن_آخری_سمجھ_کے__جیتا_ہوں.🔥🔥
مجھے فقط چار چیزیں پسند ہیں۔
تم، تمہاری خوشی، تمہارا مسکرانا اور تمہاری آواز😊
🔥🔥✌
کیا کہا بد تمیز ہوں ۔۔۔
جناب آپ نہایت لگانا بھول گئے
سب کا ساتھ دیتا ہوں
خود بہت اکیلا ہوں 🔥💔
بدلہ __ تو __ دشمن __ لیتے __ ہیں
ھم __ معاف 🙏__ کر __ کے __💘💔 دل سے نکال دیتے ہیں_____
#ہم نہیں #سدھرنے والے #صاحب...
#برداشت کیجئے یا #بلاک کیجئے 👈
🔥 #ہمارہ تو رتبہ ہی ۔۔۔ الگ ہے۔💯
#صاحب
#ہمیں دنیا نہیں تاریخ ۔۔۔ یاد رکھے گی💯💥💗
#آگ سی لگ گئی___ #شریکوں کی #محفل میں🔥
جب کسی ایک نے کہا وہ دیکھ #مرشد آرہے ہیں👑
بہت نفرت تھی اُسے بیوفاؤں سے 💔
نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی 💔😕
نامعلوم
یاد رکھنا____________🔥
ملنے کو ترسا دوں گا___🔥
#میری شاعری #صرف ہے تمہارے #لیئے!!___😍❣
#مجھے لوگوں کی #واہ واہ سے کیا #مطلب---!!🤗😊
ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کا شہزادہ______ لوٹ آیا ہے محفل میں 🤔
_____-▪"🤔✌"
ھﻢ ﺗﻮ بہت ﺑُﺮﮮ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ۔۔۔!!!!
#
پھر ،ﺍﭼﮭﮯ ﻣﻞ گۓ ﮐﯿﺎ ؟؟؟؟
#
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*
چہرہ صاف__دل میں داغ🔥
منہ پے آپ__پیچھے سانپ💔
❤پیار کے لئے دِل ♥️دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain