زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے۔۔🔥
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجئے۔۔✌️
#کشش_پیدا_کر_کردار_میں
#زمانہ_تیری_آہٹ_کے_پیچھے_آئے_گا..🦅
✌✌✌
وہ نام پڑھ کے میرا فون کاٹ دیتا ہے
یہ رابطے کی سہولت بھی دکھ ہی دیتی ہے💔
درد دو طرح کا ہوتا ہے، ایک آپ کو تکلیف دیتا ہے، ایک آپ کو بدل دیتا ہے'💯
شاید عرشوں سے اترے ہیں
کچھ لوگ...!!
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے...!!❤💯
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔
آو بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم✌️🔥
دل توڑ کے عبادتیں کرتے ہو🧎♂️
دعا ہےتیرے سجدےقبول ہو 🤲
ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
صاحب
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺
❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤
❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊
بہت اعلی تھا ظرف اس کا ✌
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا
🔥🔥
*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*
💫 *سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب ❤
مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....🔥💯✌
ساڈی مُچھ دا بال نی پٹن ہونا۔۔🔥
تسی جڑاں پٹن نوں پھردے او۔۔🖕🏻
👉🏻👑
ہاں میں ایسا ہی ہوں
مدتوں کا تعلق
اک ہی ضد پہ ختم کرنے والا____✋🔥
GOOD MORINING KARACHI WALO 
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕 .
💞
👈" تم کیا ہو ہم اچھی طرح سے جانتے ہیں💪
# 👈 " ہم کیا ہیں یہ تمہیں وقت بتائے گا 💪🔫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain