جب موبائل فون سے بیلنس اور رشتوں سے پیار ختم ہو جائے
تو لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں👌👌🤔🤔
"پوچھا گیا غرور کیا ہے...؟؟؟؟
"جواب ملا_______🌹
"خاک سے بنائے گئے۔۔۔۔۔۔ انسان کا اپنی اوقات بھول جانا...💯🥀
ﺳﻨﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﺮﮮ ﮨﻮ ﺗﻢ____!!!!
ﭘﺮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ____!!!
💗💗
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣
🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌❤✌
👌
....ھم بُرے💔 ہی سہی..!!
تُم اچھوں❤ سے نبھاؤ..!!
• غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕
کبھی جب میں نهیں هوں گا
تمهیں وه سب یاد آۓ گا......!!🍃🔥
❤️ 👌
مسکرانا لازم ہو گیا ہے
جناب
غموں سے شرط لگی ہے 💔
#جو_لوگ__ہمیں__دیکھ_کے__جلتے__ہے🔥✌
#انہیں__کہنا💪
#ابھی____تو__ہم__سادگی__سے__چلتے__ہیں💥💪💯
*خطائیں چُھو رہی ہیں آسماں کو....!!
*ذرا سوچو وبائیں .... کیوں نہ آئیں...!!!🙏
میں تو بے وفا تھا نا،،،،
تم نے جو کی اس وفا پے لعنت،،،🖕
تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں ... 💔🔥
-
#جس نے دیا #قطرہ بھر بھی #ساتھ ہمارا..✌
#رہی #زندگی️ تو #سمندر لوٹائیں گے..😘
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣
اُس نے جب کہا بُرے ہو تم
میں نے پھر برائیوں کی حد کردی🥀🌚
مرمت مت کیجئے
نقص نکالئے، مخالفت کیجئے_🔥😌
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
عشق میں 👩❤💋👩شرک🔥❣
اور
محبت میں بے وفائ💔 نہیں ہوتی❤
فاصلہ رکھیں محترمہ"😂
پہلے بھی ہر طرف سے بلاک ہوں_"😂🙈
_"🙈
*😍*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain