"-سارے الزام اپنے سر لے کر✨
میں نے اس کو معاف کر دیا ہے🥀
ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب 😊😊
💔💔🔥🔥
اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی
🔥🔥
*#تم_غیروں_کی_بات_کرتے_ہو__*
*#ہمیں_دیکه_کر_ہمارے_اپنے_جلتے_ہیں_🔥💯*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
کوئی اپنا ہو تو کبھی نہیں بھولتا
اور جو بھول جائے وہ اپنا نہیں ہوتا 🔥💯
محبت کو چھوڑ کر
💯👩⚕️🚫
میرے سارے کام اچھے تھے۔☹️💔❌
کوئی حساب نہیں چاہیے۔۔🥀🥀
اپنی وفائیں اٹھائیں۔۔،،اور دفعہ ہوجائیں۔
🙏🔥🚫❌
#
ریزہ ریزہ کرکے بکھیر دیتی ہے۔۔❌🚫🖤💯
بے پرواہ لوگوں سے بے پناہ محبت💘🔥🖤💯
اگر جسم دے دینے سے محبت بڑھتی تو🖤🥀🚫
سب سے زیادہ عاشق جسم بیچنے والوں کے ہوتے🔥❌💯
#
دوسری محبت اکثر اسی شخص سے ہوتی ہے۔۔🖤🥀
جس کے سامنے ہم پہلی محبت کا رونا روتے ہیں۔۔💯🔥❌
#
دل 🖤 سے بات کرنے میں۔۔❌
اور۔۔،،
دل💔 رکھنے کے لیے بات کرنے میں، بہت فرق ہوتا ہے۔۔
#
تیری خاموشی اگر تیری مجبوری ہے
۔🙏🔥💔
تو رہنے دے یار 🙏❌🖤،،،،عشق کونسا ضروری ہے۔۔🚫
#
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
👈بہت کم لوگ ہم کو جانتے ہیں !!
🔥🔥🔥
👈👈 لیکن جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں۔۔💪💪۔
مجھے سارے ہی چھوڑ جاتے ھیں
تم میرے ساتھ کچھ نیا کرنا
۔۔ 💔
عشق اگر جسم کو چومنا ھے
تو میں تم سے نفرت کرتا ہوں🙏
💔
🎀ہو گا مشہور حسن# شہزادیوں کا زمانے میں💝✔
🎀مگر کالا #سوٹ پہن کر ہم بھی کمال لگتے ہیں😍👌
🍁┈┅━❀꧁
#سجن__رکھ__تے__مخلص__رکھ ❤
#___________کملیا__________
#مطلبی_تے_ہر_کسی_کول_ہوندا_اے ✌🏻.
اپنے بارے میں
نہ کسی پیر سے پوچھو
نہ فقیر سے پوچھو
بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو
اور اپنے ضمیر سے پوچھو
✌💕
اپنے قدموں پہ بھروسہ نہیں جنکو🔥
ہم سے ٹکرانے کی بات کرتے ہیں💪😎
ہم وقت کی رفتار سے بدلنے والے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا...
اپنی طاقت پر غرور مت کریں
بعض اوقات شریف آدمی بھی
طاقت ور کو گرا سکتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain