HUM MAAF TO BAR BAR KRTY HAI PAR ETBAR IK BAR KRTY HAI 
میں بس میں آرام سے بیٹھا ہوا تھا تبھی ایک خوبصورت لڑکی آئی اور بولی آپ یہاں سے اٹھیے یہ عورتوں کی سیٹ ہے-
۰
۰
۰
میں یہ کہتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا آپ عورت ہیں
میں لڑکی سمجھ رہا تھا-
۰
۰
۰
قسم سے پورا راستہ سیٹ خالی رہی
پر لڑکی بیٹھی نہیں- 😂😂😂😂
📌
#جب_ہم_چلتے_ہیں_تو_نظام_چلتا___ہے
۔ #
#اور_ہمارا_نظام_چلتا_ہے_تو_سرعام_چلتا_ہے
#میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯
#مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔
لبوں کو پڑھ گی عادت تمہاری
بہت مہنگا پڑا بوسہ تمہارا😌🙈
★__مجھے پرواہ نہیں زمانے کے نوابوں کی🔥
__..میرا اپنا میعار ھے اسی میں رہتا ھوں_
#...✌🏻❤.!
#ﺩﻭﺳﺖ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﺑﻨﺎﺗﮯ ہیں✌
#دشمن تو ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﺮﺳﻨﯿﻠﭩﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ #ہیں ✌😘😘😍😍
"* ہم لوگ بھی عجیب ہے۔۔۔۔
"نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں__ اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں_🥀
💟 #
نہ بدماش ہیں نہ مرشد ہیں نہ سرکار ہیں💓💓
ھم درویش لوگ بس یاروں کے یار ہیں💪?😤😡
#حسن__والے__جب__توڑتےہیں__دل__کسی__کا💔💔
#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💔💔
انتظار یار میں___لطف کمال ہے🔥
آنکھیں کتاب پر__اور سوچیں جناب پر🤪
میں وہاں تک اچھا ہوں
جہاں تک آپ کے مطابق ہوں ...!!❤🔥
عید آئی تم نہ آئے کیا مزا ہے عید کا
عید ہی تو نام ہے اک دوسرے کی دید کا
نامعلوم
جو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے۔
وہ صرف ڈرامے کی آخری
قسط میں پائی جاتی ہے۔
😄😜🤣🤪
لڑکیوں نے 2 ، 2 آئی ڈی بنائی ہوئی ہیں
ایک سے محبت کرتی ہیں 😝😜
دوسری آئی ڈی سے چیک کرتی ہیں 🙄😂
جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو
ڈبہ گرم کر لیا کروو
ہر شے وچ انگل واڑنا ضروری نہیں ہوندا 🙄🙄🙄
جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو
ڈبہ گرم کر لیا کروو
ہر شے وچ انگل واڑنا ضروری نہیں ہوندا 🙄🙄🙄
سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪🤣🤪
سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪🤣🤪
واہ گوگل 👀____تیری سرچ کے__صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میری ID نکل آئی....😂🙈😍😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain