وفا کو چھوڑو صاحب !💯
کمینی خوبصورت بہت تھی !💔🥀
*➪*
*𝔾𝕣𝕠𝕦𝕡 𝔸𝕕𝕞𝕚𝕟*
*★᭄ꦿ᭄ꦿ۔۔۔━༺ZALIM༻━࿐ཽ༵*
صرف ان کے لئے عام رہتا ہوں۔ جو میرے لیے خاص ہیں۔۔ 🔥
*➪*
*𝔾𝕣𝕠𝕦𝕡 𝔸𝕕𝕞𝕚𝕟*
*★᭄ꦿ᭄ꦿ۔۔۔━༺ZALIM༻━࿐ཽ༵*
گِلے شکوے نہیں مرشد🔥
اب بس خاموشـــــــیاں🤫
میری شاعری کا عنوان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛
میرا دل❤ میری جان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛؛
میری زندگی میں رہے گی ہمیشہ تیری کمی ؛؛؛؛؛؛؛
میری حسرتوں کا ارمان ہو تم 👉 ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
💞
#میرا_معیار کیا ہے #کچھ بھی نہیں-🍁💫
#دیکھ اک "#سادہ" سا #لڑکا ہوں-❤🔥
- | 🖤🔥
تھوڑی آگ ملے گی صاحب 🔥
معاشرے کے اصولوں کو لگانی ہے🌸🙃
اس کی عزت عزیز ہے ورنہ_⚘
اس کے در پہ دھمال ڈالوں میں_💔
........ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں🖤✌
....🤘کم ہی کسی کو راس آتے ہیں🤫
پوچھنا یہ تھا 😊
یہ جو غصہ آتا ھے🤔🤔
وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر ..😂
#ہم_وقت_دیکھ_کر_یار_نہیں_بدلتے❤
#ہم_یار_کے_کہنے_پر_وقت_بدل__دیتے_ہیں❤
تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے۔۔📖👉
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیے🔥✌
منافقت تو سبھی کرتے ہیں 👎🏻
سامنا کوئی بھی نئی کرتا 🤚🏻💯
😁 بیوی😁
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😂
شوہر بولا ۔۔۔ سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے 😂۔۔۔ جیلر کو نہیں
بیویاں چاہتی ہیں شوہر ان پر مریں
جب شوہر ان پر مرتے ہیں تو کہتی ہیں
" پراں جاکے مر " 😒😒😒
جب وہ پراں جاکے مرتے ہیں , تو کہتی ہیں
" ہاۓ میں مرگئ "😂😂😂😝😝
کبھی غرور نہیں کیا ❤😌
فرنٹ کیمرے نے کرنے ہی نہیں دیا 😂😁
!!!!"""°•●¤☆》❤《☆¤●•"""!!!!
❤°••●¤《تھوڑی محبت تو اسے بھی ہوگی مجھ سے》🔥💔
❤••●¤《اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے》💔🔥
کوئی ہم سے برا ہوگا، کوئی ہم سے بھلا ہوگا!❤️
بہت ہونگے زمانے میں، کوئی ہم سا کہاں ہوگا🌹
جان لیوا ہے اُس کا سانوالہ سا رنگ ...🙈❤😍
اور ہم کڑک چائے کے شوقین بھی ہیں😋💯💯🔥
گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___❤
زندگی کے اس حصے میں ہوں جہاں 🔥💯
عید کے کپڑے لینے کا بھی دل نہیں کرتا😢🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain