*کبھی عید منایا کرتے تھے* *اب عید گزارا کرتے ہیں*
❤___سلجھا ہوا ضرور ہوں مگر😊
الجھنے سے گریز کیجیئے گا____!!!🔥💪
یہ خبر ہے اتفاق نہیں 💯🖤
ہم جیسا ہونا مذاق نہیں 🔥💪
#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی
بس اک سادگی______ ھماری✌..!!
🔥SARKAR🔥
*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*💯🌝
#👑🔥
✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥
" اب سونے سے بھی ڈر لگتا ہے ... 🙃🌸
نجانے کس گھڑی اُس لڑکی کی کال آجاۓ 🔥🍂-"
_💔🥀
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂
اتنا غرور اچھا نہیں ہے گورے رنگ پہ صاحب
میں نے دودھ سے زیادہ چاے کے دیوانے دیکھے ہے
جہاں دل بھر جاتا ہے **.❤
وہا ں بہانے مل ہی جاتے ہے **💓
ہم۔جو محفل میں آئے بیٹھے ہیں
۔سب کہ سب خار کھائے بیٹھے ہیں 🔥👍🏻🙄🙄
#غلط_بات_پر_جو_واہ_واہ_کریں_گے۔!!💔
#وہی_لوگ_تجھے_تباہ_کریں_گے۔۔۔!!🔥🔥
#
👩❤️👨عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں ۔💣
تاکہ پتہ چل سکے کہ وہ شادی شدہ ہیں ۔💥
مرد حضرات کو اس کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔
ان کی شکل سے ہی پتہ چل جاتا ہے ۔ 😎😋🤣🙏🙏🙏
*گروپ کے ایڈمنز ,❤❤
..گروپ کے سینئر ممبرز❤❤
..گروپ کے ایکٹیو ممبرز❤❤
..گروپ کے خاموش میمبرز😛😛
گروپ کی پرنسسز ،خوبصورت ،دلربا ، چھوٹی موٹی ۔۔۔😍😍
ویلی نکمی، لڑکیوں کو۔🙊🙊۔۔۔۔۔۔اورگروپ کے ،سوہنے کوجے شرمیلے ۔۔۔۔ چھوٹے لمبے ، ، ویلے نکمے ۔۔😅😅۔۔۔۔
۔نالائق ٹھرکی سب لڑکوں کوگروپ کے دانشوروں۔۔۔😅😅
گروپ کے مزاحیہ نگار۔۔۔۔۔😍😍
گروپ کے تنقید نگار،😍😍
گروپ کے شاعر گروپ کے تمام اہلِ علم خواتین و حضرات کو . میری طرف سے ایڈوانس عید مبارک ۔۔۔۔۔۔
کیسے ہیں آپ سب ۔ ۔ ۔ ؟؟؟
کوئی رہ گیا ہو تو معذرت.🙈😂😆🔥
♥*
#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤
🔥🔥
ترس جاؤ گے میری پوسٹ کو
😥
😌
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو😜
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ مری عید مبارک کر دے
۔زندگی میں ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں ❤
جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں۔۔😘
یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے❤
#ابھی_تو_ہم_بدلے_ہیں_💯
صاحب
#بدلے_تو_ابھی_باقی_ہے🔥
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain