*اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو ✌️*
*کیونکہ نا منہ بند ہوں گے نا زبانیں🥀*
اس سے زیادہ ذلالت کیا ہو گی
ZALIM. .....
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی،،، 😁😁😁😁
لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے";💞
حسن والوں سے بس دور کا سلام __اچھا ہے."✨🤝
#پیار اندھا ہوتا ہے.🙈
پر... بڑا __سیانا ہے.🙈🙈🙊🙊
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے.😂😂;😂😂😂
#لوگ_جس_چیز_کا_خوف_رکهتے_ہیں 🔥
#ہم_اس_چیز_کا_شوق_رکھتے_ہیں_🔥
وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں
💔💔
ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں😒
#اتنی جلدی چھوڑ کر #چل دئیے صاحب.....
ابھی #ہم اجڑے ہیں""""#مرے تو نہیں....😢
#تیری یاد کا #احترام ہے ورنہ__کسی روز،___!!
#روک ہی دوں اس #دھک دھک _ کے #تماشے کو,!❤❤
محبت ایمان کی مانند ہے
جناب
اور ایمان ہر کسی پہ نہیں لایا جاتا
👍
..ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ!! 🥀
..ﻣﮕﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ♡🥀🥀🔥
وقت مہربان ہے تم پر ..............💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔
#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے*
#بندہ کریم لگا لے#
#دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.*
🤣😂🤣😂🤣😂
کل ایک #لڑکی👸نے مجھے
🍴#برتن_دھوتے دیکھ لیا😒💕🙈
آج اسکی #امی👰
#رشتہ💑 لے آٸی😂😜
اچھا وقت⌚انہی کا ہوتا ہے!!
جو کسی کا برا نہیں سوچتے!!!!
بڑی مشکل سے پایا ہے تمہیں اب کھو نہیں سکتے 🖤
تمہارے تھے تمہارے ہیں کسی کے ہو نہیں سکتے 🙈🔥
*دُعاؤں* کـا رنـگ نہیــں ہـوتا مگـر جـب
یـہ رنـگ لاتـی ہیـں تـو *زنـدگـی* میـں
رنـگ *بھـر* جـاتے ہیـں
میری سب *حسرتُوں* میں اول ہے.!!
-
تیرے ہاتھ میں *میرا ہاتھ* ہونا. . .!! ❤️✌🏻
یــــہ لوگــــــــــــــــ میـــــــــــــرے انـــــــدر مُـــــــــــــــــحبت تلاشــــــــــــں کـــــرتے ہیں
میــــــں تیــــــــــــرے بعــــــــــد کســـی اور کا رہــــــــــــا ہی نہـــــــیں
"-✨🔥💫🎗️
"-جب نگاہیں ہوں کسی اور پہ تو ہم نظروں میں چبھنے ہی لگے گے-
#
گلاب کا پھول تو دور کی بات ہے ہمیں تو کوئی دھنیا پودینا بھی نہیں دے گا 🌚
#___ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain