آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں کہ موت بہتر ہے
👉💔
+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
Funny but dear reality
"_محبت سچی ہو جِن کی🥀
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں💯🙃
اپنا اچھا وقت انہی کو دیں
جو آپکے برے وقت میں بھی آپ ہی کے ساتھ تھے❤🔥
وہ ظالم میری ہر شاعری پڑھتا ہے
مگر نہ آہ کرتا ہے اور نہ واہ کرتا ہے
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ....
__" سچ تو یہ ہے کے غیر پھر بھی بھرم رکھ لیتے ہیں
اپنے تو بس تماشہ دیکھتے ہیں _"💯🔥🌚🥀
سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو
❤
اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گے
💔😯?
میں اپنی تعریف خود کرتاہوں,,,,,,,,
میری برائی کے لیے پورا زمانہ تیار بیٹھا ہے.........
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
_'💯-
🌚 بہت خوفناک " بلا " ہوں جناب!!!🌚
🔥آپ کے بس میں نہیں• مجھے برداشت کرنا🍁
_
کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂
کسی کی چاہت کو اتنا
ذلیل نہ کرو۔۔
مغرور رہنے کا انداز ہمیشہ
تنہا کر دیتا ہے۔💔👀
کہا جاؤنگا میں اگر
اس نے جانے دیا تو💔
#نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا🤷
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا😋
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣
*ﻭﮦ ﺗﻮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮫ ﭘﺎﺗﺎ*
ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﮯ ﺯﺑﺎﻥ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ😕
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥
#زندگی__میں__وہ_مقام__حاصل_کرو____😎💯
#کہ_لوگ_تمہیں_بلاک_نہیں_سرچ_کریں___🔥😘
#MORNING
ہیں نہ مجھے غلط فہمیاں!
تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا 💔
- " غصہ کرنے سے کیا ہو گا بھلا
کچھ بڑا کیجئے، نفرت کیجئیے_🙃 •
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain