😁😁😁سامنے سے ہٹ جاؤ 😜😜
میـــری پوسٹ کے بریک فیـــل ہوگئی ہیں 😂
😜😝
اگر کسی کو بیٹھنے میں تکلیف ہورہی ہو تو
سمجھ جانا بھائی کرفیو دیکھنے گیا تھا 🤭🤭🤭😆😆😆😆
*بہت اذیت ناک ھوتا ھے ... کسی کے پاس "وہ" دیکھنا جو آپ سے "چھینا" گیا ھو ......!!!*💞💞💞
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜
*اس سے پہلے کہ جان جائے۔۔۔۔*
»
»
*اسے کہنا کہ مان جائے۔۔۔۔*
☹
یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔
وہ ﻭﺍﻗﻒ ﮬیں ___ میری ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺳﮯ
💔💔💔💔💔
وہ ﺭﻭ ﺩﯾﺘﯽ ہے ____ میںﮬﺎﺭﺟﺎﺗﺎﮬوں💔
🤪🤪میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی مجھے ان باکس میں آکر کہے ۔
آپ کسی کے ساتھ فری نہ ہوا کریں مجھے اچھا نہیں لگتا ۔😌😂😍
:سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم🍁.
کیا تنہائی کا علاج بھی رکھتے ہو تم🍁.
:🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!
وقت بُرا تھا
تم تو اچھے رہتے.
تم چائےکیطرح محبت تو کرو_____😊
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا_____😊😉
ادب کیجئے ہماری خاموشی کا
سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں
عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد بدلہ ہمیشہ
مخلص شخص سے ہی لیتی ہے
تم نے دیکھی ہی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا
ہم جس پہ کِھلتے ہیں اسی پر مُرجھا جاتے ہیں.. 💔💔💔💔
-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🔥🌸
🌅🌅لگا کر آگ محبت کی میرے دل میں اےمجبوب تو نے کسی اور کا گھر بسارکھاہے❣❣💞💞
میرا مزاج ہے_________پرندوں🕊 جیسا!!👏✌
مسکرا کر جینا____ حوصلے بلند رکھنا😘❤👌
*بے مـطلب مــــــــر گیا میں....*
=
=
*وہ کسی اور کو میسر تھی....*
بہت چھالے ہیں اس کے پیروں میں
کمبخت اصولوں پہ چلا ہوگا🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain