مـــــــــدتوں کی چاہتـــــــــیں تھیں۔۔۔
اک ضـــــــــد پر ختم ہوئـــــــــیں۔۔۔
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
*سٌنی سٌنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کریں - جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے ......!!!*💞💞💞
میں اس پر جان بھی واروں تو یارو
میرا جاں وارنا بھی وار ٹھہرے..❤
YAHA PE TO PATA NI KIS KIS KI BF GF H PATA NI KITNI GF OR KITNE BF H 
کسی_____کی_____عادت_____ہو جانا.!!!
محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے...🔥💯🥀
- میں کسی کام کا ہی نہیں ورنہ🔥
وہ کسی کام سے ہی آجاتا
پتا کرو وہ ٹھیک تو ھے۔۔۔۔❣
سنا ھے محبت کر لی أس نے۔۔۔۔❣
کچھ وقت لگے گا.
پھر وقت مثال دے گا ہماری ۔✌✔️
وہ جو دل کے قریب تھا---
نجانے کس کا نصیب تھا-----💔🔥
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے؟
میں نے کہا
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے
😂😂😂😂
پرانا ہوگیا تھا #تعلق میرا
پھر مجھے #چھوڑ دیا گیا😓
🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂
KARACHI IK BAR PHR SE
ORNAGI TOWN 😍
سنو👂
تمھیں شرم نہیں آتی😒
خوبصورت لڑکے کو اگنور کرتے ہوئے 🙈😍😜
•- #مسکراتـــے رہــــا کريــــں
😍😜😝
•- کیا پتہ کل کو #دانت نہ رہيں
😳😂🙈
تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا ! 🍃🔥
❤️ 👌
اِکھٹے نہ سہی
اِک ہی آسماں تلے تو ہے۔🍃🔥
❤️ 👌
تلخیاں بہت پی چُکے ہو،تو
آؤ تمھیں اب کافی پلاتا ہوں🍃🔥
💕🌹
کبھی جب میں نهیں هوں گا
تمهیں وه سب یاد آۓ گا......!!🍃🔥
❤️ 👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain