اُس پر کالا سب کچھ جچتا تھا
کالی آنکھیں
کالا تِل
کالا دل🍃🔥
❤️ 👌
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں😊 مگر
سردی کی وجہ سے بند کیے ہوئے ہیں😔😊😂
یہ #دنیا بڑی #ظالم ہے 😞
#محبت کے بدلے😒😒
ایزی لوڈ #مانگتی ہے😄😂
وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی🙂💔
میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں💞💞
ھم خود آ گئے تو دیوانے ھو جاؤگے تم💞
ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ_____ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ ...!
ﺍﮎ_سلجھا_ﮨﻭا_ﻟﮍکا_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا 🔥💔
فاصلہ راکھیے جناب
نصرت سنتا ہوں جون پڑھتا ھوں🔥
سنا ہے محبت لا جواب کرتے ہو تم...!!
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتے ہو تم...!!
معصوم سا چہرہ اور معصوم سی ادائیں😉😍💞
پھر کیسے نہ لوگ ھم پہ جان لٹائیں😎😍😎💞
بچھڑنے والے اداس رت میں کیلنڈروں پر
گزشتہ سالوں، دنوں، مہینوں کو دیکھتے ہیں.
🔥👌
جنہیں قسمت ____ بد دعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے--
#💔 💯 🔥
🌹میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں 💔
💖دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں🌹
"-کانچ کی چوڑی لے کر میں جب تک لوٹا
اس کے ھاتھ میں سونے کا کنگن تھا💔🔥✌
#وہ_وقت_کا_کھیل_تھا ___جو بیت گیا...👈
!
اب ھم کھیلیں گے #____اور_وقت_دیکھے_گا...👉
غم نہ کر...🥀
ہر چیز وقتی ہے...🌸
🔥
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ,
ﺫﺭﺍ ﺟﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ!
😔💔
زندگی کا اصول بنا لو🔥
جلنے والو کو اور جلا دو🔥
غرور نہیں ہے مجھ میں 😉
لیکن ہاں ✔
میں ضدی کمال کا ہوں 🔥
کیوں کریں بھروسہ غیروں پر
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر
🔥ہم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ہیں صاحب🔥
🔥اور برے لوگ ہمیں اچھی طرح جانتے ہیں 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain