تم سے ملنا ضروری نہیں ہے😍❤
تمہارا مل جانا ضروری ہے💖🔥💯
💕
ٹھیک ہونا پڑے گا آپکو صاحب۔۔۔
ورنہ ہم بگڑ گئے تو تماشا ہوگا ۔۔۔
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
✨💫Ⓜ💗✒
اپنا غرور سنبھال کر رکھیے,,,,صاحب
ہمارے پاس تو اپنا بہت ہے💕
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣
☆دشمن☆ اور ☆مُنافق☆ میں سے کسی ایک سے صلح کرنی پڑے تو ☆دشمن☆ سے کر لو
لیکن ☆مُنافق☆ سے بچو
ع ' کے بعد ' غ ' لازم ہے
صاحب
عشق ہو اور غم نہ ملے ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ممکن ہے 🔥✌💯
❤محبتـــ کرنی ہـے تو ایســے کــرو کـــہ
وہ تمہیــں دغــا دے کر بھی تمہــــارا
~ہونــے کــو تــرســے ..... ❤
یوں ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا
ہم بھی دلبر تھے اِک حسینہ کے-"
🌹
🔥
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں🙄😂🙉🙈
ہائے یہ خوبصورت لڑکیاں 😂🙈
ایک دن موٹی موٹی آنٹیاں بن جائیں گی...😂😝😜✌🙈
روز محشر حساب ہوں گے،،🙏🙏
سوہنے مکھرے بے حساب ہوں گے😔
بے وفائوں کی منڈی لگے گی🥀🥀🥀
اور پہلی صف میں جناب ہوں گے💔💔💔
💚ہائے او تنہائی💚
محبت تم سے کر کے محبت کی۔۔۔۔🙏
توہین کر دی میں نے ۔۔۔۔۔😰💔💔
💚ہائے او تنہائی💚
: ادائیں اُن کی کــــرتی ہیں پریشان مجھ کو😘😍
نظـــر جھکا کے مسکرانا اُن کا جان لیتا ھے💝💝
💕 ہم آز مائے ہوئے لوگ ہیں
تم بھی آزما کے دیکھ لو_ _ _
ہم قبر تک نبہاتے ہیں دوستی بھی دشمنی بھی_ _
وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی😍😘
اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو بھی اٹھا لوں گا..!!💏❤
SAWAN AYA H 
👈❤ دل تو سب کے پاس ہوتا ہے.😙
👈❤مگر سب دل والے نہیں ہوتے......
بہت تکلیف دیتے ہیں وہ درد
صاحب
جوبنا قصور کے ملتے ہوں۔۔😢
ایک لفظ محبتـــ بول ذرا💝
میں سارے لفظ تجھے دے دوں💯.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain