بہت تکلیف دیتے ہیں وہ درد
صاحب
جوبنا قصور کے ملتے ہوں۔۔😢
ایک لفظ محبتـــ بول ذرا💝
میں سارے لفظ تجھے دے دوں💯.
وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا ✌
اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا 💪
کرے گا زمانہ بھی قدر ہماری ایک دن دیکھ لینا😔
بس یہ ایک وفا کی عادت چُھو ٹ لینے دو۔😢
💖مسکراہٹ آ جاتی ہے اکثر غصے میں بهی💖
⚘تیرا نام سن کر⚘
💖تیرے نام سے اتنی محبت ہے تو تجھ سے💖
⚘کتنی ہو گی⚘
........ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں🖤✌
....🤘کم ہی کسی کو راس آتے ہیں🤫
ُاس نے میرا صبر آزمایا ھے👈💔
ُاسے کبھی صبر نہیں آۓ گا👈🔥
�تیرا غرور تجھے ہی ہرائے گا...✌
"
�میں کیا ہوں تجھے وقت بتائے گا...🔥
غصہ بہت کرتے ہو..!!
محبت ہو گئی ہے کیا....
#ھم نے ہمیشہ #راج کیا ھے!!!💗💗
دوست..!!
چاھے #محبت کرنے والوں کا #دل ھو!!!💖
یا #نفرت کرنے والوں کا #دماغ!!!
ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ________ﺩﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ❣
❣ﮨﮯ
⚘ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ⚘
ﺟﺐ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ❣
❣ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ
ﮨﻠﮑﺎ ﮨﻠﮑﺎ_____ سا_____ ﺳﺮﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ⚘
.⚘ﮨﮯ
تم بھی ہر بار نئے ڈھنگ سے کھیلے لیکن🤨😥
ھم بھی ہر بار بہت سوچ کے ہارے ،🙄💔💔
مل گیا ہے تو سنبھال کر رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پر نہیں لگتے ❤✌
مل گیا ہے تو سنبھال کر رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پر نہیں لگتے ❤✌
امیروں کی غلطیاں بهی مذاق💔 لگتی ھے
غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے💯💯✔
مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔
سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا __💯🔥
رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب😘
.
کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ❤
مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥
"صرف روئے گا ہی نہیں
یقین کر ! تو تڑپے گا بہت 🖤🥀"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain