ZINDAGI G 
YAHA PAR TO ANTI KO ANTI KHENA B THK NAI H 😲
KARACHI ORANGI TOWN 
KOI ZINDA H YAHA PE 
پرانے پاکستان میں پیاز کاٹنے سے آنسو آتے تھے😢
نئے پاکستان میں ٹماٹر کاٹنے سے آنسو آتے ہیں 😆
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں❤😊
-" ایسی کوئی جوانی نہیں
جسکی کوئی کہانی نہیں..🖤🔥🥀 "
مزاج میں تھوڑی سختی لازم ہے جناب!!
لوگ پی جائیں " سمندر" اگر کھارا نہ ہو...!👈💪
#لوگ_جس_چیز_کا_خوف_رکهتے_ہیں 🔥
#ہم_اس_چیز_کا_شوق_رکھتے_ہیں_🔥
LAGTA H DD KA B LOCK DOWN H AJ 
بہت کرلی #پاگلوں کی طرح تیری فکر😏🔥
سوچا اب اپنی #نوابی کا بھی خیال کر لوں✌😎
برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے😫💔
بارش کی بوند بهی تمہں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے🔥🌚💯
بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒🙌
جب رشتہ نبھانا مشکل ھو جائے تو لوگ
سم تبدیل کر لیتے ہیں 😁😛

ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب😍
شادی ہورہی تھی کہ آنکھ کھل گئی🤭😘😘😘😘
ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب 😊😊
💔💔🔥🔥
اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی
🔥🔥
❤ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں❤
❤ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں❤
❤دیوانے ہی تو ہیں تمہارے❤
❤جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہیں❤
#کبھی آو #سردیوں میں #ہمارے #پاس💑
#تمہیں #چائے☕ میں #مالٹے 🍊#ڈبو کر #کھلائے
🤣
پــل پــل مـرنــا پـڑتـا ہــے صـاحـب
عشــق کــرنــا کــوئـی مــذاق نــہیں 🖤🔥
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain