Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ جو تیری '' انا '' ہے
ہونا اس نے بھی '' فنا'' ہے
❤🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں محبت کی بوند کے بدلے 😊
دریا بہانے والوں میں سے ہوں😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ سب کتنے اچھے ہو😍
سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜
😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❤🥀ہر شام یہ کہتے ہو ___ کہ کل شام ملیں گے
آتی نہیں وہ شام _______ جس شام ملیں گے🥀❤
❤🥀اچھا نہیں لگتا مجھے _______ شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے __ کہ کل شام ملیں گے🥀❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#وہی_لوگ_ہمیں_ﺑﺮُﺍ_کہتے_ہیں❤ 💞💞
#جن_کی_پہچان_ہماری_وجہ_سے_ہوئی 😎😎 ☠

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنی تنہائی میں بہتر ہوں.🥀🖤
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہاروں کی🥀💯🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ساری دنيا اُداس پاؤ گے
ہم سے جو توڑے سلسلے تم نے🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت انسان کو محبوب کے سوا
ہر شے سے اندھاکردیتی ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣
⁧‫‬⁩ *ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں*
*پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں*
❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣
*💛تنہا اجنبی💛*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ مجھے یاد رکھے گا تو اپنی زندگی عذاب بنا ڈالے گا
اور اگر مجھے بھول جاۓ گا تو میری زندگی جہنم بن جاۓ گی
پھر بھی میری یہ دعا ہے وہ مجھے بھول جاۓ

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں اپنی دنیا میں رہنے والا
ایک خود غرض سا لڑکا ہوں_🌸🔥🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❤💔👈 میرے اس #معصُوم چہرے پہ نا جا..
👈 #سَر پھروں کی نَگری کے نواب ہیں ہم..❤💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس نے پوچھا تمہاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ہیں . . . . 🔥🔥🔥
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر خوبصورت ہوتا ہے..... 💔💔💔.
🔥🔥🔥💗

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شاعری کا شہزادہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاروں سے میری یاری ہے
محبت میری زندگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوستی زندگی سے بھی پیاری ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ســـارے راســـتے میـں خـــود بــنا لــوں گـا
تــم نــے بــس میـرا ہـاتھ پــکڑ کـے چـلنـا ہــے❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیـــــــــــــری یاد تو ایک انمول
سا پھول ہے
ھــــــــم تجھے بھول جائیں یہ تیری بھول ہے
کــــــــوئی ہمیں یادکرے نہ کرےگلہ نہیں
ھـم دوستوں کو نہیں بھولتے یہ اپنا
اصول ھے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس دن صبر آگیا ہمیں 👉
کیا اوقات رہ جائے گی تمہاری💔
بےزبان تهاٹس🔥