دکھاوے کی خوبیاں 👌
خامیوں سے بھی بدتر ہوتی ہیں 💯
دل کو لہجے سے توڑنے والے 💔
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا😢
جلد بازی میں کہیں توڑ نہ دینا ناتے👌✌
ھم غلط ہی سہی پر بات صحیح کرتے ہیں🤘
آنکھوں کی چمک ____ پلکوں کی
شان ہو تم💕
چہرے کی ہنسی ____ لبوں کی
مسکان ہو تم💕
دھڑکتا ہے دل بس ____ تمہاری ہی
آرزو میں💕
پھر کیسے نہ کہوں ____ میری
جان ہو تم
😘😘
👈غم کہنے کو کم لگتا ھے ....
ہائے سہنے پر بڑا دم لگتا ھے...👉
💔
تم مجھ کو اپنا کہتے ہو
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے😢💔
*عمر سے تجربہ نہیں آتا*
*وقت لوگ اور حالات*
*انسان*
*کو تجربہ سکھاتے ہیں*
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
چھوڑ دیئے ہم نے وہ لوگ ۔ ۔ 😊 😊
💔
جن کو ضرورتیں تھیں قدر نہیں ۔۔۔
😊😊😊
اب کسی سے میرا حساب نھیں۔🔥
میری آنکھوں میں کوئی خواب نھیں۔🔥
جون ایلیاء۔
مجھ سے ملتا۔۔۔تو گردن چومتا تھا میری
وہ بے وفا میری کمزوریوں سے واقف تھا 💔
جہاں تک یاد_____پڑتا ہے،،،
اُسے بھی تو "محبت" تھی..؟؟
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
وہ جو ہنسا دیتے ہیں آسانی سے لوگوں کو ☺️🥀
نہ جانے خود کتنی مشکلوں سے ہنستے ہونگے
. [___'محبت تم کرو '___]♥
[___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕
[___'منزلیں تم چنو'___❤
[___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕
[____'خواب تم دیکھو'___]♥
[___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕
[___'ساتھ تم دو '___]♥
[____'خوشیاں ہم لائیں گے'___
[___'ملنے کا وعدہ تم کرو '___]♥
[___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'___]💕
ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ😒😒😭😭
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﻮﻭﺭﺯ ﮐﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ😘
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ نہیں ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ😂😂😞😞😞
20 منٹ تک سانس روکے رکھیں
محبوب آپ کے جنازے میں
ہوگا😂
اپنے دوست کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسا کرو 🙈🙈
تاکہ وہ اپنے سارے غم بھول کر آپ کو گالیاں دینی شروع کر
دے 😜😂😂
#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤
میں نے مانا کہ میں کچھ بھی نہیں✌
لیکن مجھ سا بھی کوئی نہیں ✌🔥
ہمارا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں
ارے ! مخلص تو آپ لوگ ہیں 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain