سب #کہتے ہیں اپنا وقت #آے گا🔥
وقت آتا #نہیں وقت لاناپڑتا ہے💯✔
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*
ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___! 💔
💔💔
بس اتنے قریب رہو کہ😘😍
اگر بات نہ بھی کرو تو دوری نہ لگے❤🔥
اچھے ہوتےہیں برے لوگ کیونکہ 🔥
وہ اچھا ہونے کا دکھاوا تو نہیں کرتے..
-
'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
میں نے اکثر غيرو کو اپنا سمجھا😕میں نے اکثر غيرو کو اپنا سمجھا😔
اور میرے اپنوں نے مجھے غیر سمجھا😢
*محبت میں سب طاقتیں ھوتی ھیــــں ... بس ایک بولنے کی قوت نہیں ھوتی .......!!!*💞💞
زندہ ہوں تو قدر کر لو😕
😕
مرنے کے بعد منجی ہلا کر ڈسٹرب کیتا تے میں نال ای لے جانا جے😑😒😂
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿
دھوکے کے بعد چرس وہ دوسری چیز ہے 🔥
جو بندے کی آنکھیں کھول دیتی ہے 🔥
محبت ہار کر جینا، بہت دشوار ہوتا ھے__!!
اسے بس اتنا کہہ دینا، بھرم توڑا نہیں کرتے___!!
🔥🔥🔥
ان کے لیے صبر کہاں سے لائیں
جو ہم سے زندہ بچھڑ جاتے ہیں
💔💔😞
بسایا نہیں کسی کو ______ تیرے سوا
.
لے سکتے ھو تم میری روح کی تلاشیاں
🙏🙏🙏👈
#نظر ملانے #کی__اوقات نہیں 🖕
🔥🔥
#نام مٹانے #کی__بات کرتے #ہیں😎😎☝️
مخالفوں سے ممکن ہے دوستی دوبارہ
مگر منافقوں سے اتحاد اب نہیں کرنا۔۔
دھڑکتا تھا کبھی
اب کانپتا هے دل ....!!!!
# 👑❤
زمانہ کیسے کرے گا ہمیں نظر انداز,
گلی گلی میں ہمارے دشمن, گلی گلی میں
ہمارے یار..!❤💛❣✌✌
ایک ہلکی سی مسکراہٹ نے
میرا ۔۔۔۔۔خانہ خراب کر ڈالا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
KARACHI KARACHI H YAR 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain